1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منفی پروپیگنڈا سے پولیو مہم متاثر

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏1 مارچ 2012۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    منفی پروپیگنڈا سے پولیو مہم متاثر


    پنجاب میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو کی ویکسین کے خلاف مختلف ٹی وی شوز پر ہونے والے منفی پروپیگنڈاسے انسداد پولیو مہم کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
    یہ بات محکمہ صحت کے چند افسروں نے انسداد پولیو مہم کے حوالےسے لاہور کے میوہسپتال میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
    میوہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر زاہد پرویز نے کہاکہ مقامی میڈیا پر پولیو ویکسین کے بارے میں منفی پراپیگنڈے کا نتیجہ یہ نکل رہا ہے کہ لوگ اپنے بچوں کو قطرے پلوانے سے گریز کررہے ہیں جس سے انسداد پولیو کی مہم متاثر ہورہی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں