1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منفی باتوں کا تذکرہ دل کو متاثر کرتا ہے.

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏22 اپریل 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    یہی وجہ ہے کہ صاحبانِ عقل و دانش ایسے معاملات کو زیرِ بحث نہیں لاتے تاکہ کسی کی تحقیر نہ ہو.

    کسی عیب والی بات کو سرِ عام بیان کرنے سے بہتر ہے کہ ہم آپس میں راز داری کے پہلو کو مدِنظر رکھتے ہوئے علیحدگی میں گفتگو کریں اور پردہ داری کا خیال رکھیں.

    اخلاقیات کی اساس باہمی یا مشترکہ احترام, تعظیم اور تقدیس پہ قائم ہے.

    جہاں ہم اپنی عزت اور وقار کی فکر کرتے ہیں; وہیں دوسروں کی پرواہ کرنے سے ہمارے اندر کا شیطان کمزور پڑے گا اور ہمارے اندر انسانیت اجاگر ہوگی.

    غوری
    22 اپریل 2021
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں