1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منحصر ہے ترے انداز بیاں پر نوشی !

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نوشین فاطمہ عبدالحق, ‏16 اپریل 2016۔

  1. نوشین فاطمہ عبدالحق
    آف لائن

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2015
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    صرف اک چشم عنایت کی طلب ہوتی ہے
    بات چهوٹی سی ہے صحرا کا گلستاں ہونا

    گهر اجڑنے پہ پریشان ہوا پهرتا ہے
    جس نے دیکها ہی نہیں قلب کا ویراں ہونا

    کج ادائی مرے زخموں کے لیے مرہم ہے
    بےحد آساں ہے یہاں درد کا درماں ہونا

    منحصر ہے ترے انداز بیاں پر نوشی !
    عین ممکن ہے ہر اک شعر کا دیواں ہونا .
     
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ جناب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں