1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ممتاز شاعر احمد فراز کی حالت ’تشویشناک‘

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از تنہا روح, ‏18 جولائی 2008۔

  1. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ممتاز شاعر احمد فراز کی حالت ’تشویشناک

    حسن مجتبی
    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیویارک

    ممتاز شاعر احمد فراز تشویشناک حالت میں امریکہ کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں۔
    شکاگو سے احمد فراز کے معالج ڈاکٹر مرتضی آرائیں نے بی بی سی اردو ڈاٹ کام کو بتایا کہ احمد فراز کو دس روز قبل ایک مقامی ہسپتال کے انتہائي نگہداشت کے شعبے یا آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا جہاں آٹھ سے دس ڈاکٹروں کی ٹیم انکا علاج کررہی ہے۔

    ڈاکٹر مرتضی نے بتایا کہاکہ احمد فراز کو گردوں کے عارضے سمیت کئی امراض ہیں لیکن انکا فشار خون، اور دل کی حرکت کام کررہی ہے۔

    ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ’اگرچہ ان کی حالت بدستور تشویشناک ہے لیکن انکی صحت کے متعلق اسوقت وہ مزید کچھ نہیں کہ سکتے۔‘

    امریکہ کے معروف شاعر افتخار (افتی) نسیم نے جو شکاگو میں رہتے ہیں بی بی سی اردو ڈاٹ کام کو بتایا کہ احمد فراز کی حالت گذشتہ کئي دنوں سے بدستور تشویشناک ہے اور وہ انتائي نگہداشت کے شعبے میں داخل ہیں۔

    افتخار نسیم نے بتایا کہ پاکستان سے انکے صاحبزادے شبلی فراز بھی انکی دیکھ بھال کیلیے شکاگو پہنچـے ہیں۔’

    جمعرات کی صبح (امریکی سینٹرل وقت کے مطابق) پاکستانی سرکاری ٹی وی سے احمد فراز کے انتقال کی خبر نشر کی گئي تھی جسے بعد میں کچھ پاکستانی نجی چینلوں نے بھی چلایا تھا جو غلط ثابت ہوئی۔

    احمد فراز کے صاحبزادے شبلی فراز اور انکے شاعر دوست افتخار نسیم نے عظیم شاعر فراز کے چاہنے والوں سے انکی صحت کیلیے دعائوں کی اپیل کی ہے۔

    یاد رہے کہ چند روز قبل احمد فراز امریکہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی تنظیم ’اپنا‘ کے سالانہ کنونشن میں مشاعرے میں شرکت کے لیے واشنگٹن ڈی سی آئے تھے جہاں وہ گر پڑے تھے اور انکے گھٹنوں پر چوٹیں آئي تھیں۔

    ان چوٹوں سے انہیں ابتدائی طور انفیکشن ہوگیا تھا اور پھر، افتی نسیم کے مطابق، شکاگو کے ایک ہسپتال میں انکو گردوں کے عارضے کیوجہ ڈائلیسس مشین پر رکھا گيا۔
    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ خیر کرے اور فراز صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:1yxc5jf3]ہمیشہ کے لئے مجھ سے بچھڑ جا
    یہ منظر بارہا دیکھا نہ جائے[/glow:1yxc5jf3]

    احمد فراذ صاحب کل امریکہ میں انتقال کر گئے۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ اللہ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ نصیب فرمائے۔۔ (آمین)
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    اللہ تعالی مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے۔ آمین
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آمین
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  6. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    مریم سیف صاحبہ آپ نے ایک ذندہ انسان کے انتقال کی خبر کس نیوز چینل سے سُنی؟؟؟

    احمد فراز کی حالت’ کچھ بہتر‘

    عصر حاضر کے ممتاز شاعر احمد فراز کے معالج نے کہا ہے کہ انکی حالت میں اب بہتری کی علامات ظاہر ہوئی ہیں-
    وہ تشویشناک حالت میں شکاگو کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔


    احمد فراز کے معالج ڈاکٹر مرتضی آرائيں نے جمعرات کو شام گئے شکاگو سے ٹیلیفون پر بی بی سی اردو ڈاٹ کام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ احمد فراز کی یادداشت اور آنکھوں کی حرکت واپس آئی ہے اور وہ لوگوں کو پہچان رہے ہیں تاہم اس مرحلے پر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔

    احمد فراز کو دس روز قبل شکاگو کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں انہیں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا ہے-

    احمد فراز کے صاحبزادے شبلی فراز بھی اپنے والد کی دیکھ بھال کیلیے پاکستان سے شکاگو پہنچ ہیں -

    حکومت پاکستان کے زیر عتاب رہنے والے اس شاعر نے کچھ عرصہ قبل اپنا صدارتی اعزاز بلوچستان میں فوج کشی سمیت جنرل مشرف کی پالیسوں پر احتجاج کرتے ہوئے واپس کر دیا تھا۔ اس سے قبل احمد فراز کا سامان ان کی ریٹائرمینٹ پر انکی سرکاری رہائش گاہ سے باہر پھینک دیا گیا تھا اور وہ کئی ماہ نیویارک میں مقیم رہے تھے۔

    ڈاکٹر مرتضی نے بتایا کہاکہ احمد فراز کو گردوں کے عارضے سمیت کئی امراض ہیں لیکن ان کا فشار خون، اور دل کی حرکت کام کررہی ہے۔

    چند روز قبل احمد فراز امریکہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی تنظیم ’اپنا‘ کے سالانہ کنونشن میں مشاعرے میں شرکت کے لیے واشنگٹن ڈی سی آئے تھے جہاں وہ گر پڑے تھے اور انکے گھٹنوں پر چوٹیں آئي تھیں۔ ان چوٹوں سے انہیں ابتدائی طور انفیکشن ہوگیا تھا اور پھر شکاگو کے ایک ہسپتال میں ان کو گردوں کے عارضے کی وجہ سے ڈائلیسس مشین پر رکھا گيا تھا۔


    اس خبر کا لنک

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/stor ... date.shtml
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں بہت معافی چاہتی ہوں۔۔ دراصل مجھے میری ایک فرینڈ کا ایس۔ایم۔ایس آیا تھا۔۔ لیکن مجھے بغیر تحقیق کے یوں نہیں لکھنا چاہیئے تھا۔۔ ایک بار پھر آپ سب سے معذرت خوہ ہوں۔۔
     
  8. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    کوئی بات نہیں۔۔۔ کبھی کبھی جلد میں اس طرح سے غلطی بھی ہو جاتی ہے۔۔۔ امید ہے آئیندہ سے آپ تھوڑی سی احتیاط سے کام لیں گی۔۔۔ شکریہ۔۔۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سرداروں کا ایک لطیفہ یاد آگیا۔ مریم جی سے معذرت کے ساتھ

    سردار آفس میں تھا جبکہ اسکی بیوی"پریتو" ہسپتال میں داخل تھی۔ سردار کو اچانک بیوی کا ایس-ایم۔ایس آیا

    "مبارک ہو ۔ تسی ابا بن گئے ہو"
    آپکی "پریتو"


    سردار نے خوشی کے مارے وہ خبر سب دوستوں کو پہنچانے کا سوچا۔ چنانچہ اس نے وہی ایس-ایم-ایس سب کو "فارورڈ" کردیا۔ :176: :201: :201: :201: :176:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں۔۔۔ کبھی کبھی جلد میں اس طرح سے غلطی بھی ہو جاتی ہے۔۔۔ امید ہے آئیندہ سے آپ تھوڑی سی احتیاط سے کام لیں گی۔۔۔ شکریہ۔۔۔[/quote:3ujro1fd]
    بہت احتیاط سے۔۔ :yes:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سرداروں کا ایک لطیفہ یاد آگیا۔ مریم جی سے معذرت کے ساتھ

    سردار آفس میں تھا جبکہ اسکی بیوی"پریتو" ہسپتال میں داخل تھی۔ سردار کو اچانک بیوی کا ایس-ایم۔ایس آیا

    "مبارک ہو ۔ تسی ابا بن گئے ہو"
    آپکی "پریتو"


    سردار نے خوشی کے مارے وہ خبر سب دوستوں کو پہنچانے کا سوچا۔ چنانچہ اس نے وہی ایس-ایم-ایس سب کو "فارورڈ" کردیا۔ :176: :201: :201: :201: :176:[/quote:365rzikp]
    نعیم جی یہاں یہی لطیفہ بنتا تھا۔۔ :yes: میری غلطی تھی اس لئے میری بزتی ہونے پر بھی مجھے برا نہیں لگ رہا۔۔ :no:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ سوری۔ مجھے بہت پشیمانی ہوئی۔
    پلیز معذرت قبول کیجئے۔
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ارے آپ کو کس بات پر پشیمانی؟؟ کیوں مجھے شرمندہ کر رہے ہیں؟؟ اتنا مذاق تو ہم ویسے بھی کر لیتے ہیں۔۔ :hands: اور پھر یہاں تو میری اتنی بڑی غلطی تھی۔۔ :pagal:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کو معہ آپکے پیاروں کے خوش و خرم رکھے۔
    اور پینگ سے اتار کر جلدی جلدی اگلے مراحلِ حیات طے کروائے :hands: :dilphool: :hands:
     
  15. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    آمین۔ ثم آمین۔ :dilphool:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ہمارے اپنے پی ٹی وی نے فراز صاحب کے انتقال کی خبر دیکر بعد میں اسکی تردید کردی تھی
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :mashallah:
    بلکہ انا للہ :takar:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں