1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ممبئی حملے: گواہوں پر جرح کیلئے پاکستانی وفدکو بھارت جانے کی اجازت

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏19 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لندن/نئی دہلی (این این آئی) بھارت نے 26نومبر کے ممبئی حملوں کے کیس میں گواہوں پر جرح کیلئے پاکستانی عدالتی کمشن کو دورے کی اجازت دےدی۔ برطانوی اخبار دی میل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے پاکستانی پینل کو چار کلیدی گواہوں پر جرح کی اجازت دی ہے، بھارت کا یہ اقدام اس بات کا اشارہ ہے کہ اسلام آباد پر سرحد پار ممبئی حملوں کے مقدمے کی سماعت میں تیزی لانے پر دباو ڈالا جائے جن گواہوں پر جرح کی جائے گی ان میں اس مقدمے کا تفتیشی افسر، اجمل قصاب کا بیان ریکارڈ کرنے والا مجسٹریٹ اور حملہ آوروں کے پوسٹمارٹم کرنے والے دو ڈاکٹر شامل ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں