1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملک ذلفی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 جولائی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ملک ذلفی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔




    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​






    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ذوالفقار احمد۔ والد صاحب نے
    لقب ؟؟ لوگ پیار سے ذلفی کہتے ہیں ۔ نام کا ہی مختصر روپ ہے
    29 سال
    بھیرہ ضلع سرگودھا= پیدائش
    مری، راولپنڈی، ملتان، پشاور، راولپنڈی، ایبٹ آباد
    آجکل رہائش ایبٹ آباد میں ہیں ۔ ذیادہ وقت راولپنڈی میں گزرا
    نوکری کے سلسلے میں گزشتہ ایک سال سے قطر(دوحا) میں ہوں
    گریجوایشن کے بعد ایک پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما کیا ہے کمپیوٹر سائنسز میں۔
    ضروری کیوں سمجھا :lol:شروع میں تو ایسی خاص ضرورت نہیں سمجھی بعد میں افادیت کا اندازہ ہونے پر کسی حد تک سنجیدہ ہوئے۔ شخصی ترقی اور سمجھ بوجھ کےلئے
    کرکٹ تھا، کمپیوٹر ہے ۔ ۔ ان کے چلئیے چھوڑیے
    پہلے گرافکس ڈیزائنر تھے اب ڈیٹا بیس کی تباہی کر رہے ہیں۔ رہی محبت سے متعلق بات تو برادر وہ تو ہم کر چکے:84:
    والدین کی خدمت ۔ ایک گھر ۔ بچوں کی اچھی تربیت
    :wink:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ملک ذلفی بھائی ۔ آپ کے تعارف سے آپ کے بارے میں بہت کچھ جان کر بہت خوشی ہوئی ۔ آپ کا بہت شکریہ

    صرف ایک سوال بتا دیں کہ جو “محبت آپ کر چکے “

    وہ کامیاب ہو گئی یا خدانخواستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟ :84:
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ذلفی صاحب آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا ۔ آپ کے جوابات بالکل حقیقی اور مستقبل کے عزائم بھی حقیقت پر مبنی ہیں ورنہ اور لوگ نہ جانے کیا کیا کہتے رہتے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کی مدد فرمائے ۔
     
  5. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کامیاب و کامران :D
     
  6. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ 8)
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کامیاب و کامران :D[/quote:1f4psuwm]

    مبار ک ہو جناب ۔

    اللہ تعالی آپ کو معہ اہل وعیال ہمیشہ خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے آمین
     
  8. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کامیاب و کامران :D[/quote:2rpnhume]

    مبار ک ہو جناب ۔

    اللہ تعالی آپ کو معہ اہل وعیال ہمیشہ خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے آمین[/quote:2rpnhume]
    آمین ۔ ۔ ہم بھی آپ کیلئیے کچھ ایسی ہی تمناؤ اور دوعاؤں کے طالب ہیں
    خوش رہو :D
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ سے مل کر خوشی ھوئی۔

    آپ سے مل کر خوشی ھوئی۔
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تعارف کا شکریہ ذلفی بھائی! اُمید کرتا ہوں آپ “ہماری اُردو ۔ پیاری اُردو“ میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ :)

    اللہ پاک آپ کو خُوش رکھے۔ (آمین)
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ملک ذلفی صآحب

    ہماری اردو پر خوش آمدید۔۔۔ اور آپ کا تعارف جان کر بہت اچھا لگا :)
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ملک ذلفی صاحب،!!!!!!
    آپکا تعارف پڑھ کر بہت ھی اچھا لگا، امید ھے کہ آپ ھم سب کیلئے بہترین ساتھی ثابت ھونگے،!!!!
     
  13. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں