1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملتان ،ایک تاریخی شہر

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏9 جولائی 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ملتان کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی انسان کی خود اپنی تاریخ ، اس کی قدامت پر غور کریں تو اس میں پاکستان اور ہندوستان تو کیا پورا جہان سما سکتا ہے ، موہنجو دڑو اور ہڑپہ جیسے سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں شہر آباد ہوئے مگر گردش ایام کا شکار ہو کر صفحہ ہستی سے مٹ گئے ، لیکن ہمارا بزرگ شہر ہزاروں سال پہلے بھی زندہ تھا اور آج بھی زندہ ہے ۔



    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملتان ،ایک تاریخی شہر

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  3. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملتان ،ایک تاریخی شہر

    [​IMG]

    [​IMG]

    ملتان بہت ہی قدیم تاریخی شہر ہے۔ جغرافیائی اعتبار سے یہ پاکستان کے بالکل وسط میں واقع ہے۔ ہر دور میں اس شہر کی بہت اہمیت رہی ہے۔ مگر مجھے تو یہ شہر اس لئے بھی پیارا ہے کہ یہ میرا آبائی وطن ہونے کے علاوہ میرے مرشد کریم حضرت علامہ کاظمی رحمۃ اللہ علیہ کا مسکن بھی ہے۔ پھر اسی پر بس نہیں ، بلکہ یہ کثیر اولیائے عظام کا بھی مسکن ہے جو اطرافِ عالم سے تبلیغ دین کی خاطر یہاں تشریف لائے اور کثیر لوگوں کے قبولِ اسلام اور رشد و ہدایت کا باعث بنے۔آج ہم جو بھی نیک عمل کریں، اسکا اجر اللہ تعالی کے قانون کے مطابق ، ان صالحین کی ارواح کو بھی لازمی ملتا ہے۔ سبحان اللہ! اسی لئے اس شہر کی عظمت کو حضرت بہا ءالدین زکریا ملتانی رحمۃاللہ علیہ کا یہ شعر تمثیلاً بہت ہی خوبصورتی سے بیان کرتا ہے:
    ملتان ما بہ جنت اعلی برابر است
    آہستہ پا بنہ کہ ملک سجدہ مے کند
    ترجمہ: میرا ملتان اعلی جنت کی مانند ہے۔ (اے آنے والے) آہستہ قدم رکھنا کہ یہاں فرشتے سر بسجود ہیں۔
    اللہ تعا لیٰ ان پاکباز اور عظیم ہستیوں پراپنی برکات نازل فرمائے۔ آمین!

    تانیہ جی بہت شکریہ ملتان کے بارے میں اتنی اچھی معلومات شیئر کرنے کا۔ چند تصاویر میری طرف سے بھی:

    پاکستان کے نقشے میں ملتان کا محل وقوع:
    [​IMG]
    مزار مبارک حضرت بہاءالدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ:
    [​IMG]
    مزار مبارک حضرت شاہ رکن الدین عالم رحمۃ اللہ علیہ:
    [​IMG]


    [​IMG]
    باب (محمد بن (قاسم:
    [​IMG]

    ملتان کا تاریخی گھنٹہ گھر:
    [​IMG]

    قلعہ کہنہ قاسم باغ کے اوپر سے ملتان کا منظر جس میں گھنٹہ گھر بھی نظر آرہا ہے:
    [​IMG]

    ملتان کی تاریخی شاہی مسجد عیدگاہ:
    [​IMG]
    مزار مبارک غزالی زماں علامہ احمد سعید کاظمی رحمۃ اللہ علیہ:
    [​IMG]
    گورنمنٹ کالج ملتان:
    [​IMG]


    ملتانی آرٹ کے چند نمونے:
    ملتان کی ایک مسجد میں خوبصورت آرٹ:

    [​IMG]


    ملتانی کھُسے:

    - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
    ہر چند کہ یہاں پر کھسوں کی تصایر کی موجودگی سے العیاذ باللہ قرآنی آیات یا اسم پاکِ رسول ، فداہ ابی و امی و روحی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بے ادبی کا کوئی پہلو نہیں نکلتا تھا اور ۔ ۔ ۔
    انما الاعمال بالنیات - بےشک اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ۔ ۔ ۔
    مگر بزمِ خیال بھائی کی خواہش کے احترام میں، یہاں سے کھسوں کی تصاویر ڈیلیٹ کر رہا ہوں۔ دوستوں سے معذرت کے ساتھ !!!
    - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -

    ملتان شہر کے بارے میں مزید معلومات کیلئے یہ ویب سایٹ وزٹ کریں:
    http://www.hamaramultan.com/
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملتان ،ایک تاریخی شہر

    جزاکم اللہ خیرا۔ بیٹھے بٹھائے ملتان شریف کی سیر کروا دی۔
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملتان ،ایک تاریخی شہر

    اکرم بھائی آپ کے مراسلہ میں مسجد کی تصویر میں قرآنی آیات کے نیچے کھسے کی تصاویر اور اس کے نیچے آپ کے دستخط میں نبی پاک ص کا نام مناسب نہیں ۔ اگر مناسب خیال کریں کھسے کی تصاویر ختم کر دیں ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملتان ،ایک تاریخی شہر

    اکرم بھائی آپ کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے ملتان سے دلی وابستگی ہے عرصہ 3 سال علی چوک نزد ولایت حسین کالج رہنے کا اتفاق ہوا ہے وہاں کی رونقیں اور ہاسٹل دور کی شرارتیں یاد آگئیں
     
  7. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملتان ،ایک تاریخی شہر

    محمود بھائی ، آپ کی خواہش سر آنکھوں پر، متعلقہ سیکشن میں ایڈیٹنگ کردی ہے، آپ چیک کرلیں۔ خوش رہیں۔ والسلام۔
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملتان ،ایک تاریخی شہر

    بہت شکریہ اکرم بھائی آپ نے میری خواہش کا احترام کیا ۔ ہر چند کہ اس میں بے ادبی کا پہلو نہیں نکلتا تھا ۔ مگر اللہ سے محبت کا تقاضا مجھے چین نہیں لینے دیتا ۔
    خوش رہیں !
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملتان ،ایک تاریخی شہر

    بہت بہت شکریہ محمد اکرم بھائی ، ملتان دیکھنے کی خواہش ہمیشہ سے دل میں تھی اور آپ نے کسی حد تک پوری کر دی ۔ ایک بار پھر شکریہ ۔
     
  10. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملتان ،ایک تاریخی شہر

    شکریہ آصف بھائی آپکے پسند کرنے کا۔ میں نے تو صرف چند اضافہ جات کئے تھے، مگر اصل شکریہ تو تانیہ جی کو جاتا ہے جنہوں نے یہ لڑی شروع کی تھی!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں