1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملا جو اذنِ حضوری پیام بر کے بغیر -- پروفیسر سیّد اقباؔل عظیم

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏23 اپریل 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    ملا جو اذنِ حضوریپیام بر کے بغیر
    میں آگیا درِ اقدس پہ ہم سفر کے بغیر
    وفورِ شوق نے یوں مری دستگیری کی
    سفر تمام ہُوا زحمتِ سفر کے بغیر​

    انہی کی چشمِ کرم کا یہ فیض ہے کہ نہیں
    نظارہ مجھ کو ہُوا منتِ نظر کے بغیر​

    ہر اک نفس میں سلام و درود کی خوشبو
    ہر ایک گام سجدہ جبین و سر کے بغیر​

    حریمِ قدس میں آنکھیں بھی باوضو پہنچیں
    ہوئی نہ جراتِ اظہار چشمِ تر کے بغیر​

    یہاں کی دھوپ میں ٹھنڈک ہے، ابرِ رحمت کی
    میں زیرِ سایہ ہوں اور سایہِ شجر کے بغیر​

    ہر ایک رات ہے اس شہر کی شبِ معراج
    زمیں سے تابہ فلک چاندنی قمر کے بغیر​

    یہاں کچھ اور ہے اندازِ گردشِ ایام
    فضا ہے نور فشاں آمدِ سحر کے بغیر​

    میں جانتا ہوں یہ نگری ہے میرے آقا کی
    دعا یہاں سے پلٹتی نہیں اثر کے بغیر​

    یہاں سے اٹھ کے میں اقباؔل کیسے گھر جاؤں
    سکونِ قلب میسر ہے مجھ کو گھر کے بغیر
    -------
    پروفیسر سیّد اقباؔل عظیم
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حریمِ قدس میں آنکھیں بھی باوضو پہنچیں
    ہوئی نہ جراتِ اظہار چشمِ تر کے بغیر

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میں جانتا ہوں یہ نگری ہے میرے آقاﷺ کی
    دعا یہاں سے پلٹتی نہیں اثر کے بغیر
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں سے اٹھ کے میں اقباؔل کیسے گھر جاؤں
    سکونِ قلب میسر ہے مجھ کو گھر کے بغیر
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سبحان اللہ -جزاک اللہ
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں