1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نبیل خان, ‏13 اکتوبر 2012۔

  1. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    آپ کا مطلب ملالہ یوسف زئی غدار ہیں (خدا نخواستہ)

    استغفراللہ۔۔
     
  3. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    کیا پورا ملک بے خبر ہے؟
     
  5. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    بھائی آپ اپنی تحقیق کریں۔ ۔ ۔ میں نے ایک خبر شئیر کی ہے ۔ کوئی بات تو ہے کہ انسانیت کا سب سے بڑا قاتل امریکہ جس نے لاکھوں مسلمانوں کو ذبح کر دیا کبھی زمینی حملہ کر کے ، کبھی فضائی حملہ کر کے ۔ اور ڈرون حملہ تو آئے دن ہوا ہوتا ہے جس میں ایک دو نہیں بیسیوں ملالہ ذبح ہو جاتی ہیں مگر فرعونِ وقت کے کان پہ جوں تک نہیں رینگتی مگر جب سے ملالہ پر حملہ ہوا ہے تو یہودی میڈیا اور خود امریکہ بہادر کی زبان پر ایک ہی نام ہے ملالہ ، ملالہ ، ملالہ
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    قوم کی بیٹی کس کرب سے گزر رہی ہے اس وقت۔
    کچھ تو خیال ہونا چاہیے!

    "دشمن مرے تے خوشی نہ کریئے سجناں وی مر جانا"

     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    میرے علم کے مطابق سوات آپریشن کے بعد امریکی صدر کے نمانئدہ خصوصی رچرڈ ہالبروک 2010 میں امریکہ اور پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے تھے۔ جس پر پاکستان میں سوات شہر سے تعلق رکھنے والی ملالہ جو رجعت پسند خیالات کی مالک تھیں کا تعارف امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی سے کروایا گیا۔ اس ملاقات کا بندوبست پاکستانی آرمی کی سرکردگی میں ہوا تھا
     
  8. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    میں سمجھتا ہوں کہ جس نے بھی یہ کام کیا ہے انتہائی گھٹیا اور غیر انسانی کام کیا ہے مگر بھئی مجھے یہ تو بتادیں جو قوم کی بیٹیاں 6 ماہ اور دو دو سال کی عمر کی بیٹیاں ڈرون حملے میں شہید ہوتی ہیں امریکہ کو اس وقت تکلیف کیوں نہیں ہوتی اور ہمارا یہ میڈیا جس کی زبان پر قوم کی صرف ایک بیٹی ملالہ کاہی نام ہے وہ اس وقت کیوں نہیں چیختا یا ملالہ کے ساتھ زخممی ہونے والی قوم کی دوسری بیٹی شازیہ کا نام لیکر ملالہ کی طرح شازیہ شازیہ کوں نہیں کرتا ۔
     
  9. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    [​IMG]
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    ویڈیو میں کس جگہ پر ملالہ نے فوج کو برا بھلا کہا ہے پلیز بتا دیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    کسی بھی ویڈیو کو کانٹ چھانٹ کر اپنے مطلب کا بنایا جاسکتا ہے اور ہم بغیر تحقیق کئے الٹ‌پلٹ تجزئے اور اندازے لگاتے رہتے ہیں ، اگر ملالہ پاک فوج کے خلاف بولتی ہے تو کیا انٹیلیجنس ادارے احمق ہیں یا انہیں خبر ہی نہیں اور ہمارے ذرائع ان سے زیادہ ہیں ، بہت خوب بھئی -
     
  12. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    ناقابل یقین خبر۔
    طالبان کے ملالہ یوسفزئی پر وحشیانہ اور بزدلانہ حملہ کا اثر کم کرنے اور طالبان کے خلاف مذمت کا رخ موڑنے کی یہ ایک بھونڈی کوشش ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : ملالہ پر حملہ غیر شرعی
    http://www.awazepakistan.wordpress.com


     
  13. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    اور طالبان کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوشش بھی تو ہو سکتی ہے ،
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    طالبان آج تک جو کچھ کر رہے ہیں۔ٹھنڈے دل سے سوچیں۔(ملالہ والی بات اور یہ ویڈیو ایک طرف رکھ دیں) اور پھر خود فیصلہ کریں کہ اب کیا رہ گیا ہے کہ طالبان کی حمایت کی جائے۔عورتوں پر سرے عام لاٹھیاں برساناں۔انسانوں کی گردنیں اتارنا۔اور بے گناہ لوگوں پر خود کش حملے کرنا۔اور ایسے ویڈیو ،یو ٹیوب پر موجود ہیں جن میں پاکستانی طالبان نیٹو اور امریکی فوج سے ٹریننگ لے رہے ہیں افغانستان میں۔اس کے علاوہ بھی بے شمار ثبوت موجود ہیں ان کے ظلموں کے۔اور بھارت ،اسرائیل،اور امریکہ ،اور نیٹو سے مدد لینے کے
     
  15. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    خان صاحب:
    اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ طالبان کا اس واقعہ سے کوئی تعلق نہ ہے اور یہ کہ طالبان معصوم اور بے گناہ ہیں تو آپ غلطی پر ہیں۔ پاکستان کے معصوم اور بے گناہ 42000 کے قریب مردوں،عورتوں اور بچوں کا خون ان وحشی درندوں کے سر ہے۔
    طالبان اس واقعہ میں ملوث ہیں اور احسان اللہ احسان نے نے اس واقعہ کا اعتراف بھی کیا ہے۔
    پڑہئیے گا سلیم صافی کا کالم"جس روز ملالہ یوسفزئی کے سر میں گولی ماری گئی‘ اس شام کوجیونیوز کے پروگرام ”آپس کی بات“ میں بوجھل دل کے ساتھ اس سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عرض کیا کہ تو مجھے اپنی دعاؤں کی قبولیت کی زیادہ امید نہیں ‘ اس لئے اپنی والدہ سے خصوصی درخواست کی ہے کہ وہ ملالہ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں جو وہ تسلسل کیساتھ مانگ رہی ہیں۔ جونہی پروگرام ختم ہوا تو تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان کا فون آیا۔ انہوں نے طعنہ دیا کہ تم لوگ کیوں اس فلاں فلاں ملالہ یوسفزئی کیلئے اتنے دکھی ہو اور پھر اپنا موقف بیان کرنا شروع کیا۔ میں نے کہا کہ اس واقعے کا نہ صرف خود انہیں بے تحاشہ نقصان ہوگا بلکہ اس پورے معاملے میں ایک فیصلہ کن موڑ ثابت ہوگا۔ میں نے سوال کیا کہ آخر ایک عورت اور وہ بھی معصوم بچی کو کیوں نشانہ بنایا گیا ؟ جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ شرعی جواز پر مبنی تفصیلی ای میل بھیج رہے ہیں اور پھر فون بند کردیا ۔ رات گئے ان کی وہ ای میل موصول ہوئی جس میں انہوں نے اس کارروائی کا شرعی جواز پیش کرنے کی کوشش کی ہے لیکن پاکستانی عوام کی اکثریت اس تاویل کو قبول کرنے پر تیار نہیں۔ حتیٰ کہ قاضی حسین احمد اور عمران خان بھی شدید الفاظ میں مذمت پر مجبور ہیں۔ گزشتہ روز میں لاہور جارہا تھا اور جہاز کے عملے سے لے کر مسافروں تک‘ جو بھی ملتا ‘ پہلا سوال ملالہ یوسفزئی کی صحت سے متعلق کرتا ۔ لاہور میں دیکھا کہ پورے مال روڈ کو اس پختون بیٹی کی تصویروں اور ان کے لئے دعائیہ کلمات سے سجا دیا گیا ہے ۔ یہ عزت‘یہ شہرت‘ یہ ہمدردی ‘ یہ پیار ‘ یہ محبت ‘ جو ملالہ یوسفزئی کو نصیب ہورہی ہے ‘ ناقابل تصور ہے"
    ملالہ‘ ملالے اور ان کا ملال... جرگہ…سلیم صافی
    http://search.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=29873
    کیا سلیم صافی بھی جھوٹ بول رہا ہے؟
    ویسے آپ کا دل گردہ ہے کہ جھوٹ کو سچ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : ملالہ پر حملہ غیر شرعی
    http://www.awazepakistan.wordpress.com


     
  16. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    جناب آپ جنہیں طالبان کہہ رہے ہیں میں انہیں امریکی آیجنٹ اور بلیک واٹر کے تربیت یافتہ وحشی قاتل سمجھتا ہوں جنہوں نے اسلام اور پاکستان کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور یہ بات تو آپ کو بھی معلوم ہو گی کہ ان جعلی طالبان میں سے جب بھی کوئی گرفتار ہوتا یا مارا جاتا ہے تو اس سے امریکی ساخت کا جدید اسلحہ برآمد ہوتا ہے یہ امریکی ایجنڈے پہ کام کر رہے ہیں ۔ میں تو صرف ان مجاہدین کو طالبان سمجھتا ہوں جو افغانستان میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ میدان جہاد میں ڈٹے ہوئے ہیں ۔ ۔ ۔ اس لئے آپ بھی ذرا حالات کو ٹھنڈے دل سے دیکھیں آپ کو بھی پتہ چل جائے گا کہ اصل معاملہ کیا ہے
     
  17. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    صرف ملالہ یوسف زئی ہی نہیں یہاں ایک لمبی لسٹ ہے جو کسی وکی لیکس کا انتظار کر رہی ہے سب میں ایک ہی راز پنہاں ہے لیکن یہ سارے واقعیات ” طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ” پر اختتام پذیر ہو جاتے ہیں ان سب حالات میں
    میڈیا نے ٹھیک ٹھاک مغرب کا نمک حلال ہونے کا ثبوت دیا ہے اور یہ بیچارا سادہ عوام ایسے میں کچھ اپنی عقل سے بی سوچےجو ان کی نظر آئے بس لعن طن اور گالی ہی سن پاۓ-
    میں کبھی کبھی سوچتا ہوں اسلاف کا رنگ افغانستان میں لوٹانے والے طالبان ؛ جب دشمن نوجوان دوشیزائیں قیدی تین تین سال بعد انکی جیل سےرہا ہو کر نکلتی ہیں تو گواہی دیتی ہیں کہ ہمیں چھوا تک نہیں گیا بھلا وہ ان گلی کوچوں کے انسانوں کے یوں کیسے دشمن ہو سکتے ہیں ؟ مراد یہ بات تو سمجھ آتی ہے کہ طالبان نہیں ہو سکتے لیکن یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ پھر افغان طالبان ایسے عوامل سے خود کو صاف صاف واضح کیوں نہیں کر پاۓ؟ آیا یہ پاکستانی طالبان حقیقت میں انکا حصہ ہیں یا یا کسی گہری امریکی سازش کا ؟ حصہ بنے ہوۓ ہیں یا بناۓ گئے ہیں ؟ میرے مشاہدے کے مطابق تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) ایک تحریک تخریب پاکستان(ٹی ٹی پی ) کے سوا کچھ نہیں جو باقاعدہ بلیک واٹر تنظیم کے نیچے کام کر رہی ہے ان نام نہاد جہادیوں کا افغان جہاد میں بھی ذرا برابر حصہ نہیں رہا – گزشتہ وزیرستان آپریشن سے قبل رات کی تاریکی میں امریکی ہیلی کاپٹرز کی نقل و حرکت اور پھر ریمنڈ ڈیوس کی گرفتاری کے فوراّ بعد تحریک طالبان پاکستان کی سرگرمیوں کی بندش اس راۓ کو مزید قوت فراہم کرتی ہیں -سچ تو یہ ہے کہ جہاد کو اگر کوئی نقصان پہنچا ہے تو اس امریکی جہاد سے ہی پہنچا ہے ورنہ پاکستان کی غالب اکثریت امریکا کے خلاف جہاد کی حمایتی ہے کاش افغان کوہساروں سے کوئی آواز آئےتو ہی یہ ساری دھندلاہٹ چھٹ پاۓ -
    دوسری طرف سوشل میڈیا پر اکثر افراد نے ملالہ کی تصویر اپنی ڈی پی پر لگا رکھی ہے یہ وہ سادہ لوگ ہیں جو دل میں انسانیت کا دکھ اور تکلیف رکھتے ہیں لیکن اس ملالہ نامی تیرہ سالہ لڑکی سے واقفیت نہیں رکھتے یہ وہ لڑکی ہے جس کا آئیڈیل لیڈر امریکی صدر بارک اوباما ہے اور امریکہ کی ہر اس کوشش کی حمایتی ہے جو اس خطے میں طالبان کے خلاف کی جاۓ ، امریکہ نے اس کردار کو نہ صرف پیدا کیا ہے بلکہ اسے اسی امن کی سفارت کاری سے نوازا ہے جسے عالمی امن کا نام دے کر اپنے لاؤ لشکر سمیت اس خطے میں کود پڑا تھا پھر اس واقعے کے بعد اوباما ، بان کی مون ، ہیلری اور میڈونا کے تاثرات اس کو واضح طور پر مغرب کے مفاد کا اہم کردار ظاہر کرتے ہیں قطح نظر یہ کردار ملالہ کی فیملی نے خود لیا یا انھیں دے دیا گیا اور آج اس کردار کو بہترین ممکن استعمال کیا گیا ہے -
    سوال یہ اٹھتا ہے کہ جب پوری قوم امریکہ کے خلاف ہے سید منور حسن سے لے کر عمران خان تک تمام قابل اعتماد لیڈر امریکہ کی اس خطے میں کی جانے والی کاروائیوں کے خلاف ہیں تو یہ درد دل سے بھرے انسان ایک امریکی ہیرو اور کردار کو اپنا ہیرو اور قومی اثاثہ کیوں قرار دے رہے ہیں ؟ چہ جائیکہ امریکہ نے اپنے اس تیرہ سالہ نابالغ کردار کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے انتہائی گھناؤنے طریقے سے استعمال کیا ہے جو قابل مذمت ہے لیکن وہ ہرگز قومی اثاثہ نہیں ہو سکتی ، یہ شاطر بکاؤ میڈیا کی فنکاری ہے کہ اسے قومی اثاثے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے اور اکثریت نے آنکھیں بند کر کے قبول کر لیا ہے مجھے اس میں بینظیربھٹو کا قتل نظر آرہا ہے جس پر قوم کےاندھیرے نے زرداری جیسا لیڈر پیدا کر دیا تھا آج بھی ویسی کیفیت پیدا ہے قوم اپنے ہاتھوں سے امریکا کے مذموم مقاصد پورے کرنے چلی ہے
    وہ مقاصد جو اس سازش کے پس پردہ کام کر رہے ہیں میں ایک بار پھر دوہرائے دیتا ہوں :
    شمالی وزیرستان میں آپریشن کی راہ ہموار کرنا
    ڈرون حملوں کا بہترین جواز فراہم کرنا
    اسلام مخالف فلم پر پاکستانی احتجاج کو منظر نامے سے ہٹانا
    پاکستان میں امریکی ساکھ کی بحالی کی کوشش کرنا
    امریکی الیکشن میں باراک اوباما کو سیاسی طاقت پہنچانا
    پاکستانی قوم اس کھیل میں امریکی عزائم پر بہت حد تک پورا اتری ہے، شمالی وزیرستان میں آپریشن ہونے چلا ہے ، شان رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایشو کو ملالہ کا ایشو ہضم کر گیا ہے اور روز درجن بھر پاکستانی ڈرونز سے مارے جائیں گے اور یہ قوم تالیاں بجا بجا کر کہے گی کہ ملالہ کے دشمنوں سے بدلہ لیا جا رہا ہے ، نام نہاد وار آن ٹیرر کی تاریخ میں پاکستانی قوم کبھی اس حد تک نہیں بہکی تھی جس طرح آج امریکا نے اسکو ہاتھ میں جکڑ لیا ہے -
    وقت کی ضرورت ہے کہ پاکستانی قوم کو اس فریب اور سازش سے نکالا جاۓ پاکستان کا دشمن ناموں سے دھوکہ دے رہا ہے عقل مندی کا تقاضا ہے کہ پس پردہ دشمن پر انگلی رکھی جاۓ اور اس کے خلاف جدوجہد کی جاۓ اس دشمن سے چھٹکارا حاصل کرنا صرف اور صرف “گو امریکا گو ” تحریک میں ہی مضمر ہے اگر آپ پاکستان اور اسلام کے لیے کچھ کرنا چاھتے ہیں تو اسے اپنی اولین ترجیح بنانا ہو گا ورنہ بہت دیر ہو -جاےٴ گی
    بشکریہ فیس بک
     
  18. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    [​IMG]
     
  19. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    [​IMG]
     
  20. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    میں سوچ رہا ہوں کہ
    قوم کی اس بیٹی کو اگر ڈرون لگتا تو کیا انسانیت کے دکھ میں لوٹ پوٹ ہونے والا یہ میڈیا اسی بیتابی سے چیختا ۔ ۔ ۔
    پیلز آپ بھی سوچئے !!!
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    اس بارے میں معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں بگاڑ بہت گہرا ہوچکا ہے اور ہمارے مزاج ناصرف تندی کا شکار ہیں بلکہ شدت اختیار کرچکے ہیں۔
    یا الہی ہم پہ رحم فرمانا اور ہمیں کسی عذاب میں مبتلا نہ کرنا۔۔۔۔
     
  22. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : ملالہ پر حملہ کرنے والے درندے ہیں
    http://www.awazepakistan.wordpress.com



     
  23. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : ملالہ پر حملہ کرنے والے درندے ہیں
    http://www.awazepakistan.wordpress.com
     
  24. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : ملالہ پر حملہ کرنے والے درندے ہیں
    http://www.awazepakistan.wordpress.com



     
  25. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    مجھے زیادہ علم نہیں۔۔ لیکن مجھے بھی یہ سب ڈرامہ لگتا ہے۔۔ ایسی کئی ملالہ آئے دن مرتی ہیں۔۔ اسے ہی اتنا کیوں اٹھایا جا رہا ہے؟؟ میرے خیال میں یہ صرف گستاخانہ فلم سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کا ڈرامہ ہے۔۔ اللہ میاں ہمیں اچھے حکمران دے۔۔ آمین۔۔
     
  26. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    ملالہ کيس کوئ پہلا واقعہ نہيں ہے جب دہشت گردوں نے دانستہ اور جانتے بوجھتے ہوۓ نہتے بے گناہ شہری کو نشانہ بنايا۔ گزشتہ ايک دہائ سے وہ پاکستان ميں بے گناہ عورتوں، مردوں اور بچوں کو اپنی بربريت کا نشانہ بنا رہے ہيں۔ ان کی جانب سے سکولوں کو تباہ کرنے اور معصوم بچوں کو خودکش بمبار بنانے کی مہم سے کوئ بھی ذی شعور شخص انکار نہيں کر سکتا۔ وہ خود اپنے تشہيری مواد ميں برملا اس سوچ کا اعتراف کر رہے ہيں۔

    امريکہ حکومت کا ہميشہ يہ موقف رہا ہے کہ پاکستانی عوام سميت تمام فريقين کی مشترکہ کاوشيں اس متشدد سوچ کے سدباب کے ليے کليدی کردار ادا کريں گی جس نے برسابرس سے ملک ميں ايک وبا کی سی حيثيت اختيار کر لی ہے۔ يہ کوئ ايسی گمنام حقيقت نہيں ہے جو ملالہ پر حملے کے بعد اچانک سب کے سامنے آشکار ہو گئ ہے۔ امريکی حکومت کے اہم ترين عہديداروں کی جانب سے ايسے سينکڑوں بيانات ريکارڈ پر موجود ہيں جو پاکستان ميں دہشت گردی کے ہر اہم واقعے کے بعد ہماری جانب سے نا صرف يہ کہ پرزور مذمت کے جذبات کی عکاسی کرتے ہيں بلکہ اس ضرورت کو بھی اجاگر کرتے رہے ہيں کہ ان مجرموں کی جانب سے بچوں کو خودکش ببمار کے طور پر استعمال کر کے دہشت گردی کی جس مہم کو جاری کيا گيا ہے وہ کوئ آزادی کی جانب راغب مقدس جدوجہد ہرگز نہيں ہے۔ اس کے برعکس يہ اپنا اثرورسوخ بڑھانے کے ليے طاقت کے حصول کی کوشش ہے جس کی بنياد دہشت اور خوف پر رکھی گئ ہے۔ ايک ايسے غلط نظريے اور نقطہ نظر کے ذريعے دماغوں کو پراگندہ کيا جا رہا ہے جسے قريب تمام مذہبی سکالرز، اداروں اور مسلک سے تعلق رکھنے والے علماء نے يکطرفہ طور پر نہ صرف مسترد کر ديا ہے بلکہ اس کی مذمت بھی کی ہے۔

    يہ تاثر دينا انتہائ لغو اور بے بنیاد ہے کہ امريکی حکومت ملالہ پر حملے کے واقعے کو "استعمال" کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف ہمارا مضبوط، واضح اور مستقل موقف پاکستان سميت ہمارے تمام اتحاديوں اور شراکت داروں پر ہميشہ سے واضح رہا ہے۔

    جہاں تک وزيرستان ميں ممکنہ فوجی کاروائ کا معاملہ ہے تو اس ضمن ميں يہ بات واضح کر دوں کہ يہ کوئ خفيہ امر نہيں ہے کہ امريکہ سميت عالمی برداری کے کئ ممالک نے وزيرستان اور ملحقہ علاقوں ميں جانے مانے دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کيا ہے۔ اور مختلف مواقعوں پرحکومت پاکستان تک يہ تحفظات پہنچا ديے گۓ ہيں۔ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ترجمان کی حيثيت سے ميں نے بھی کئ بار اس ايشو پر راۓ دی ہے۔ ان خدشات اور تحفظات کی بنياد ايک مسلمہ اصول اور طالبان اور القائدہ کی تاريخ سے منسلک ہے۔

    ليکن اس راۓ اور نظريے کے باوجود بحرحال اس ضمن ميں حتمی فيصلہ حکومت پاکستان کو کرنا ہے۔ امريکہ حکومت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہيں کر سکتا۔

    کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہیں کہ امريکہ سميت عالمی برادری کو اس بات پر اطمينان کا اظہار کرنا چاہيے کہ ايسے دہشت گرد جنھوں نے بارہا عوامی فورمز پر پاکستان، افغانستان اور ديگر مقامات پر پردہشت گری کی کاروائيوں کے ليے اپنے ارادے واضح کر ديے ہيں، انھيں اپنی کاروائيوں اور منصوبہ بندی کے لیے محفوظ ٹھکانے دستياب ہوں؟

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    www.state.gov
    http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
     
  27. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    واہ ۔ ۔ ۔ ۔ فواد صاحب آپ تو کمال ہی کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ کوئی موقع بھی ہاےھ سے جانے نہیں دیتے جس میں امریکہ سے وفاداری کا ثبوت نہ دیں ۔ ۔ ۔ کمال ہے جناب ۔ ۔ ۔ حقائق کچھ بھی ہوں آپ کو کیا ۔ ۔ ۔ ملالہ قوم کی بیٹی ہے اسا سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا نہ میں اور نہ آپ ۔ ۔۔ مگر میرا ایک سوال ہے آپ سے کہ یہی ملالہ یوسفزئی اگر ڈرون میں ماری جاتی تو کیا امریکہ کو اتنی ہی تکلیف ہوتی ؟؟؟؟ امریکی صدر ، وزیر خارجہ ، منلکی اور غیر ملکی میڈیا اسی طرح چیختا ؟؟؟ کہ قوم کی ایک بیٹی کو ڈرون میں نا حق مارا گیا ۔
    نہیں ہر گز نہیں بلکہ سب خاموش ہوتے اگر کوئی بات کرتا بھی تو یہی کہا جاتا ڈرون حملہ تو دہشت گردوں پہ کیا گیا تھا اور اس میں مارے جانے والے سب دہشت گرد تھے اس ڈرون میں مارے جانے والوں میں کئی ملالائیں شہید ہوع جاتی اور کوئی نام بھی نا لیتا ۔ بھائی ہمیں یاد ہے ان ڈرون حملوں کی کہانیاں کیسے کیے معصوم پھول جو ابھی تک پورے کھلے بھی نا تھے مسل کر رکھ دئے ۔ وہ تصاویر آپ نے بھی دیکھی ہونگی جس میں ایک ماہ کے ساتھ اس کے دو معصوم بچے سو رہے تھے کہ امریکہ دہشت گرد نے ڈرون کے ذریعے انہیں ہمیشہ کے لئے سلا دیا مجھے بتائیں آپ اگر ضمیر زندہ ہے کہ اس پر امریکہ اور میڈیا کو کتنی تکلیف ہوئی تھی ؟؟؟ یہ میڈیا کتنا چیخا تھا ؟؟؟ اور تو اور جب ہمارے فوجی جوانوں پر دہشت امریکہ نے حملہ کر کے شہید کر دیا تو کیا ہوا ۔ امریکہ تو ایک جملہ معافی کا کہنے کے لئے تیار نہ تھا پھر بڑی مشکل سے منتیں کر کر کے راضی کیا کہ ہم مجبور ہیں حضور قوم نہیں مانتی آپ ایک ادا جملہ معافی کا کہہ دیں تب جا کر وہ مانا ؟؟؟ مگر جب حادثہ پیچ آیا قوم کی بیٹی ملالہ کا سب نے چیخنا شروع کر دیا ۔ ۔ ۔ جناب ملالہ ہمای بہن ہے قوم کی بیٹی ہے اس کی تکلیف سنگ دل دہشت امریکہ کو کیوں ؟ میں تو اس کو ڈرامہ سمجھتا ہوں جو بنایا گیا ہے اور اس کی بھینٹ ملالہ کو چڑھا دیا گیا ۔ آپ جنہیں طلابان کہہ رہے ہیں آپ بھی جانتے ہیں کہ وہ سب امریکہ کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ۔ میں نا تو انہیں طالبان سمجھتا ہوں اور نہ ہی مجاہد ۔وہ سب بلیک واٹر کی طرح امریکہ کے پروردہ ہیں ۔ یہی تو وجہ ہے جب ان میں سے کوئی مارا جاتا ہے تو اس کے پاس سے امریکی ساخت کا جدید اسلحہ برآمد ہو تا ہے یہ سب کہاں سے آگیا ؟ جناب حقائق کو نہ بدلیں ۔ آج پاکستان کے جو حالات ہیں یہ صر ف امریکہ سے وافاداری کا ثمر ہے ۔ اور ہاں جب بھی امریکی دہشت گرد سفارت خانےکی گاڑی میں ا سلحہ سمیت پکڑے جاتے تو نا معلوم فون پر انہیں کیوں چھوڑ دیا جاتا ہے اور یہ فون کون کرتا ہے ۔
    خرد کا نام جنوں رکھ دیا اور جنوں کا خرد
    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ​
     
  28. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    بالکل ! یہ ڈرامہ امریکہ اور انکے ایجنٹ ظالمان المعروف "طالبان" کی ملی بھگت سے پاکستانی عوام کے خلاف رچایا گیا ہے ۔
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  29. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    سابق سفير رچرڈ ہالبروک کی ملالہ کے ساتھ ملاقات کی جس تصوير کو لے کر انھيں امريکی ايجنٹ ثابت کرنے کا تاثر ديا جا رہا ہے اس کے بارے ميں تو صرف يہی کہا جا سکتا ہے کہ "جھوٹ کے پاؤں نہيں ہوتے"۔

    سب سے پہلی بات تو يہ ہے کہ رچرڈ ہالبروک امريکی فوج کے کوئ عہديدار نہيں تھے۔ وہ امريکہ اور افغانستان کے خصوصی سياسی ايلچی کی حيثيت سے اپنی سفارتی ذمہ دارياں ادا کر رہے تھے۔ دوسری بات يہ ہے کہ اس ملاقات سے قبل ہی ملالہ دنيا بھر ميں اپنی بے مثال جرات، اپنے حقوق اور حصول تعليم کے ليے مصمم ارادے کے سبب توجہ کا مرکز بن چکی تھيں۔ جنوری 2010 ميں امريکہ کے خصوصی ايلچی رچرڈ ہالبروک نے سوات کے دورے کے دوران ملالہ سے ملاقات کی تھی۔ اس تشہير شدہ ملاقات کا انعقاد پاکستان ميں ہی ہوا تھا۔ اور يہ امريکی حکومت کا ملالہ کے ساتھ پہلا رابطہ تھا۔ ہالبروک نے اس ملاقات کے دوران ملالہ کو اس امر کی يقين دہانی کروائ تھی کہ امريکہ سوات ميں پائيدار امن کا متمنی ہے اور اس ضمن ميں ان کی حکومت سوات ميں تعمير نو کی مد ميں 175 ملين ڈالرز کی خطير رقم بھی فراہم کرے گی۔

    يہ انتہائ افسوس کا مقام ہے کہ بعض را‎ۓ دہندگان اس ملاقات کو بہانہ بنا کر ايک ايسے موقع پر اس بچی کی کردار کشی کر رہے ہيں جب وہ ايک دہشت گرد کی گولی کا نشانہ بننے کے بعد زندگی اور موت کی کشمکش ميں مبتلا ہے۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    www.state.gov
    http://www.facebook.com/USDOTUrdu
     
  30. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملالہ کا امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو ۔ پاک آرمی کو برا بھلا کہتی رہی

    کس امن کی بات کر رہے ہیں جناب ؟؟؟ اس امن کی جسے تباہ بھی امریکہ ہی نے کیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں