1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملاحظہ ہو ايٹم بموں کی ايک محتاط فہرست

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏22 جولائی 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ملاحظہ ہو ايٹم بموں کی ايک محتاط فہرست

    امريکہ ۔ 5000 سٹريٹيجک وار ہيڈز ۔ 3000 آپريشنل ٹيکٹيکل وار ہيڈز ۔ 1000ريزرو ٹيکٹيکل وار ہيڈز
    روس ۔ 5000 سٹريٹيجک وار ہيڈز ۔ 3500 آپريشنل ٹيکٹيکل وار ہيڈز ۔11000 سٹريٹيجک اور ريزرو ٹيکٹيکل وار ہيڈز
    فرانس ۔ 350 سٹريٹيجک وار ہيڈز
    چين ۔ 250 سٹريٹيجک وار ہيڈز اور 150ٹيکٹيکل وار ہيڈز
    برطانيہ ۔ 200 سٹريٹيجک وار ہيڈز
    اسرائيل ۔ 200 سٹريٹيجک وار ہيڈز
    بھارت ۔ 45 اور 95 کے درميان سٹريٹيجک وار ہيڈز
    پاکستان ۔ 30 اور 50 کے درميان سٹريٹيجک وار ہيڈز
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اور بھی دنیا کے سب سے بڑے اسلحہ بردار ممالک خود کو “معصوم “ اور اسلامی ممالک کو “دہشت گرد“ قرار دینے پر زور دیتے ہیں۔

    حیف صد حیف
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی ۔ معلومات میں اضافے کے لیے شکریہ ۔

    مجھے تو یہ شعر ذہن میں آرہا ہے


    ہم آہ بھی بھر دیں تو ہوجاتے ہیں بدنام
    وہ قتل بھی کردیں تو چرچا نہیں ہوتا​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں