1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملااور بہشت - علامہ اقبال

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏22 مئی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    ميں بھي حاضر تھا وہاں، ضبطِ سخن کر نہ سکا
    حق سے جب حضرتِ ملا کو ملا حکمِ بہشت

    عرض کي ميں نے، الہي! مري تقصير معاف
    خوش نہ آئيں گے اسے حور و شراب و لبِ کشت

    نہيں فردوس مقامِ جدل و قال و اقول
    بحث و تکرار اِس اللہ کے بندے کي سرشت

    ہے بد آموزيء اقوام و ملل کام اِس کا
    اور جنت ميں نہ مسجد، نہ کليسا، نہ کنشت!
    </center>
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  3. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کیا بہت خوب ! آپ کو سمجھ بھی آئی ؟
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں کونسا پٹھان ہوں
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ ہی بتا دیں “آپ کونسے پٹھان ہیں؟“ :lol:
     
  6. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے مشکل الفاظ
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جیسی پولیس

    ویسا ناظم :wink:
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    مجھے تو آپ اچکزئی قبیلے کے لگتے ہیں۔ حقیقت آپ خود ہی بتا دیں، شرمانے کی ضرورت نہیں ہے۔
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہم ساتھ ساتھ ہیں
     
  10. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو پھر ہم بھی ساتھ ہی ہیں
     
  11. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہم بھی ساتھ ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں