1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معید جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏10 اکتوبر 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم معید صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. معید
    آف لائن

    معید ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معید جی کا تعارف

    نام جیسا ک آپ سب جان چکے ہیں معید ہے . میرے والد صاحب نے میرا یہ نام رکھا.عمر26 سال ہے. پیشہ جاب کرتا ہوں بطور پروجیکٹ منیجر . لقب کوئی نہی ہاں دوست شیخ کیہ ک اور گھر والے معید ک نام سے ہے پکڑتے ہیں. عزائم بہت بارے ہیں انشااللہ خدا پاک ضرور کامیابی اتا فرماے گا . مختصر یہ ک اس ملک کے لئے کچھ بہت بڑا کرنا چاہتا ہوں اور انشاللہ ضرور کروں گا .ہماری اردو سے تعرف الکرم صاحب نے کروایا اور میں اس ک لئے انکا شکر گزار ہوں. وو میرے دوست بھی ہیں بھائی بھی ہیں اور بزرگ بھی. خدا انکو دراز عمر صحت اور دھرو خوشیاں اتا فرماے. آمین
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معید جی کا تعارف

    یار تعارف دینے میں اِتنا بڑا گھپلا
    پہلے کسی کا تعاف پڑھ لیتے میرے بیوروکریٹ
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معید جی کا تعارف

    معید صاحب‌ آپ کی آمد کی خوشی ہوئی ہے مگر الکرم جی کا شکریہ جتنا بھی ادا کیا جائے کم ہے آپ کی شخصیت سے ہم امید کرتے ہیں کہ آپ پیاری اردو کی ترویج و ترقی کیلئے بہترین صلاحتیں استعمال کریں گے
    تعارف کروانے کا بہت بہت شکریہ
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معید جی کا تعارف

    آپ کے بارے جان کے اچھا لگا۔۔۔۔۔جن کے توسط سے آپ آئے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ سن کے تو اور اچھا لگا۔۔۔۔۔۔امید ہے کہ آپ ہماری اس بزم کا حصہ بن کر ایک سرگرم رکن کی حیثیت سے تمام لڑیوں‌میں اپنی حاضری دینے کی کوشش کریں گے۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معید جی کا تعارف

    اچھا لگا آپ کا تعارف
     

اس صفحے کو مشتہر کریں