1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معصوم ۔۔۔ حنا شیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏12 اکتوبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی معصوم ہے بہانوں سے بہل جاتی ہے
    پلک ٹوٹے تو ہتھیلی سے اڑا کر بہل جاتی ہے

    کچی مٹی سے گھروندے وہ بناتی ہے اپنے
    پانی پر لکھ لکھ کر تیرا نام وہ بہل جاتی ہے

    تیز ہواؤں میں اڑاتی ہے دوپٹہ اپنا
    پل بھرکی خوشیوں سےوہ بہل جاتی ہے

    خوابوں کی تتلیوں کی بات وہ کرتی ہے
    پھولوں سے خود کو سجا کر وہ بہل جاتی ہے

    شاعرہ : حنا شیخ
    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • 000.jpg
      000.jpg
      فائل سائز:
      129.2 KB
      مناظر:
      9
    Last edited by a moderator: ‏12 اکتوبر 2016
    ممتاز قریشی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں