1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معصوم بچہ کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏12 جولائی 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم معصوم بچہ جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. معصوم بچہ
    آف لائن

    معصوم بچہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2012
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم بچہ کا تعارف

    ابھی پندرہ دن ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چودہ دن بعد بتا دوں گا کہ جواب دینے یا نہیں:hathora:
    ویسے زیادتی جے تانیہ جی زیاتی آتے ہی انٹروویو شروع
    کر دیا آہووووووووووووووووووووو:(
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم بچہ کا تعارف

    لگتا ہے ابھی مزید انتظار کرنا ہوگا
     
  4. جوگی
    آف لائن

    جوگی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جون 2012
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم بچہ کا تعارف

    پا جی اس کام کے تو آپ ماسٹر ہیں :horse:
    جب آپ زیادتی کرتے ہوں چھ سو سوالات کر کے وہ :p_wife:
    ہاہاہہاہا
    :warzish:
     
  5. معصوم بچہ
    آف لائن

    معصوم بچہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2012
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم بچہ کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    یوزر نیم میں دیکھ لیں۔۔۔۔ مجھے کیا پتہ کس نے رکھا مجھے ہوش تھا اس وقت؟؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    معصوم بچہ۔۔۔۔۔ استاد بشیر سے پوچھ لو
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    لڑکوں کو بھی دے دیں زیاتی جے
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    جہاں گرمی کم ہو۔۔۔۔۔۔ لوڈشینستگان
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    کس نے کہا ہے ضروری ہے؟؟؟؟
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    اب آپ سے کیا چھپانا
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    آپ کا انٹرویو لینا ہے آہوووووووووووووو
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    کچی کلاس میں۔۔۔
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم بچہ کا تعارف

    معصوم بچہ جی آپ ضرورت سے زیادہ معصوم ہیں
    مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ پاسنگ مارکس بھی حاصل نہیں کر سکے اسلیئے آپکو دوسرا سال ہی اسی کلاس میں خجل خوار ہونا پڑے گا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جوگی
    آف لائن

    جوگی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جون 2012
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم بچہ کا تعارف

    :p_bananadance::p_bananadance::p_bananadance:
    ہاہاہاہاہاہاہا
    :beating:
     
  8. معصوم بچہ
    آف لائن

    معصوم بچہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2012
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: معصوم بچہ کا تعارف

    لہ دس لو کر لو گل۔۔۔۔ معصوم معصوم ہی ہوتا ہے تحصیل ناظم صاحب
    صاحب کے آگے ہ لگا کر :thnk:
    لگتا ہے آپ تو غصہ کھا گٕی ہیں روٹی کھایا کریں روٹی:zuban:
     
  9. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم یہ معصوم بچہ مجھے آئی ٹی درسگاہ والے لگ رہے ہیں۔میرے پسندیدہ فرد ہیں۔جہاں یہ رونق افروز ہوتے ہیں وہاں ہمیشہ کیلئے بہاریں رو پذیر ہو جاتی ہیں۔انھوں نے اپنا تعارف بھی ہنسی مذاق میں دیا ہے۔
     
    Last edited: ‏2 مئی 2015
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم جی معصومانہ معصومانہ مصالعوں باتوں کی ریسیپی بنا رہے ہیں اور روٹی کی دعوت دے رہے ہیں۔مصالحہ کم رکھیں مد ہضمی سے بد مزگی نہ ہو جاے اور پھر باتوں کی پھکی کھانی پڑے اور پھر باتوں کے لمبےلبے ڈکار مارکر ھینگ بھری ببھکیاں
    سبھی محسوس کریں۔ویسے پھر بھی تانیہ بیٹی معصوم تو معصوم ہی ہوتا ہے آپکا کیا خیال ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏4 مئی 2015

اس صفحے کو مشتہر کریں