1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معدے کی تیزابیت دور کرنے کا نسخہ

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 نومبر 2013۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    • معدے کی تیزابیت دور کرنے کا حل

    • روزانہ چھلکے سمیت ایک سیب کھائیں۔
    • پودینہ کی ایک ٹہنی کو ایک لیٹر پانی میں اُبال لیں اور دن میں تین مرتبہ یہ پانی پینے سے معدے کی تیزابیت دور ہو جائے گی۔
    • معدے کی تیزابیت دور کرنے کیلئے ادرک اور پپیتا اپنی خوراک میں شامل کریں۔ کیونکہ ادرک اور پپیتا زود ہضم ہیں اور یہ معدے کی درد دور کرنے میں موثر ہیں۔
    • پیٹ کا درد دور کرنے اور خود کو پُر سکون کرنے کیلئے چائے پئیں۔ پیپر منٹ یا عام چائے بنائیں اور اس میں لیموں کا رس یا شہد شامل کرکے پئیں۔ اس سے آپ بہت سکون محسوس کریں گے خاص طور پر پیپر منٹ معدے کی گرانی دور کرنے جسم کو سکون دیتا ہے۔ چائے میں چینی یا مصنوعی شکر کا استعمال ہرگز نا کریں کیونکہ یہ مزید گرانی کا سبب بن سکتی ہیں۔
     
    افضال حسین، محمدداؤدالرحمن علی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے 2014 ہیلتھ کیلنڈر ترتیب دیا ہے۔ جس میں ہر ماہ ایک موزوں منتخب کیا۔

    اس پوسٹ میں 2 موزوں شامل کررہا ہوں ایک معدہ کی حفاظت اور دوسرا ہے ڈی ٹاکسیکیشن (جسم میں زہر آلودگی کا خاتمہ کرنا)۔

    آپ لوگ ملاحظہ فرمائیں اور اپنے قیمتی آراء مطلع فرمائیں۔

    شکریہ۔۔۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

    آپ نے بہت اچھا نسخہ بتایا ہے۔ جس پر آپ کا مشکور ہوں ۔ کیونکہ مجھے معدہ کی تیزابیت کی بہت شکایت رہتی ہے۔ ان شاءاللہ اسے استعمال کرنے کی کوشش کروں گا۔
    غوری بھائی آپ کا بھی شکریہ ۔ مجھے امید ہے آپ کی تحریر میرے لیے مفید ثابت ہوگی
    والسلام۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی بھائی میں نے تفصیل سے بیان کیا ہے اگر آپ اسے استعمال کریں تو ضرور فائدہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں