1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معتبر میری بھی ہوتی یہ نظر کی صورت ۔۔ *محمد اویؔس رضا حشمتی دھنکھرپوری*

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 فروری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    معتبر میری بھی ہوتی یہ نظر کی صورت
    دیکھ لیتی جو کبھی طیبہ نگر کی صورت

    عشق جب ہوتا ہے اویس قرن کے جیسا
    *دل کا ہر داغ چمکتا ہے قمر کی صورت*

    جس پہ سرکارﷺ اُٹھا دیں گے نگاہ رحمت
    پل سے گزرے گا وہی شیر ببر کی صورت

    رب کے محبوبﷺ کےتلوے کی ہے خیرات میاں
    آج روشن ہےجو یہ شمس و قمر کی صورت

    اپنے چادر میں چھپائیں گے جسے میرے نبیﷺ
    کیا بھلا ہوگی اسے حشر میں ڈر کی صورت

    جو بھی سرکارﷺ کا فرمان ہے فضل رب سے
    اس میں ہوتی نہیں کچھ زیروزبر کی صورت

    ایک مدت سے اویس آپ کا کرتا ہے دعا
    کاش نکلے کوئی طیبہ کے سفر کی صورت
    -----
    *محمد اویؔس رضا حشمتی دھنکھرپوری*

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مدت سے اویس آپ کا کرتا ہے دعا
    کاش نکلے کوئی طیبہ کے سفر کی صورت
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں