1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معاشرتی خرابیاں اوراُن کاتدارک

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏16 دسمبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
    بہت خوبصورت تحریر شئیر کی ھے اللہ جزا دے تکبر اللہ تعالی کو ناپسند ھے اور حسد تو انسان کو ختم کر دیتا ھےاللہ سب کو اس سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے
    ایک بار پھر جزاک اللہ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔ آزاد بھائی ۔
    کوشش کیا کریں کہ تحریری صورت میں ارسال ہوجائے تو کیا بات ہے۔
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔آزاد بھائی۔یہ مضمون دیکھتے ہی دل کو لگا ۔کیا ہی بہترین۔۔۔۔۔۔۔مضمون ہے
    اور نعیم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یونی کوڈ کی قیدلگانے کی کیا ضرورت ،یہ تو تحریر سے بھی زیادہ صاف نظر آرہاہےمضمون نفع بخش ہونا چاہیے جس شکل میں بھی ہو
    ہرحال میں اچھا اور صلاح وفلاح کا ذریعہ ہوگا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام مجیب منصور بھائی ۔
    میں نے مضمون کی افادیت کے پیش نظر ہی آزاد بھائی کو جزاک اللہ کی دعا دی تھی۔

    دوسرے مسئلے کی وجہ یہ تھی کہ میری معلومات کے مطابق ہماری اردو میں تصاویری شکل میں پوسٹ‌کرنے کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی۔ بس اسی نکتہء نظر سے میں نے گذارش کی تھی ۔

    باقی مجیب منصور بھائی ۔ میں آپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں کہ " اصلاح و فلاح "‌کی بات آگے پھیلنی چاہیے ۔ چاہے کسی بھی صورت میں‌ ہو۔ :yes:

    دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جزاک اللہ آزاد بھای اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نعیم جی تو کیا میں یہ سمجھوں کہ جو شاعری کی بھر مار تصویری شکل میں ہو رہی ھے جو فورم کے اصولوں کی‌خلاف ورزی ھے کیا اور میں نے یہ سوال پوری سنجیدگی سے پوچھا ھے
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو بلکل غلط ہی ہوگا نا کہ ایک آدمی تصویری کاموں کے پیچھے پڑجائے،اس کے علاوہ اس کا کام ہی نہ ہو،ہرکام تصویرمیں،چاہے وہ اسلامک ہویا شاعری وغیرہ ۔۔یہ سراسر غلط طریقہ ہے
    ہاں البۃ اگر کوئی اکی دکی پوسٹ اچھی ہے اور وہ تصویری شکل میں ہے تو اس میں حرج نہ ہونا چاہیے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی میں بھی آپ کی تائید کرتاہوں اور یقینی طورپر یہ سوچ رکھتاہوں اور حقیقت بھی ہے کہ اپنی ہرپوسٹ صرف تصویری شکل میں شیئر کرنا،اصول کے خلاف بھی ہے،اپنی کمزوری بھی اس سے ظاہرہوتی ہے،ایسی پوسٹ حوصلہ افزائی کے قابل بھی نہ ہونی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم بھائی مجیب منصور صاحب۔
    ہماری اردو کے قواعد و ضوابط کو بطریق احسن بیان کرنے پر آپ کا بہت شکریہ ۔
    آپ کے خیالات سو فیصد درست ہیں۔ اردو فورم کے قیام کا بنیادی مقاصد میں سے ایک اہم مقصد انٹرنیٹ سے وابستہ پاکستانیوں کو اردو لکھا ، پڑھا کر اردو زبان سے مکمل طور پر متعلق رکھنا ہے۔
    مفید تصاویری پوسٹ اگر کبھی کبھار اپنی اہمیت کے اعتبار سے ارسال ہو بھی جائیں تو کوئی حرج نہیں۔ لیکن اس طرزِ عمل کو مستقل اپنا لینے سے"ہماری اردو " کے بنیادی مقاصد میں سے ایک مقصد ہی فوت ہوجائے گا۔

    خوشی بہن۔ آپکے اٹھائے گئے سوال کا جواب مجیب منصور صاحب نے بہت خوبصورتی سے دے دیا ہے۔

    شکریہ ۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی بہت شکریہ مجیب جی اور زہرا بہنا میں صرف یہی وضاحت چاہتی تھی شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں