1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مظلوم مسلمان مواطین کے نام.....

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏6 جولائی 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    ہندوؤں کی مستی جوبن پہ ہے
    یہودیوں کی کشتی غرقن پہ ہے

    حقوقِ انسانیت فقط دھوکہ ہے
    انسانوں کی بستی مدفن پہ ہے

    خنک ہے وادی پر مسئلہ گرم ہے
    انگارۂ کشمیر ابھی دہکن پہ ہے

    اقوامِ متحدہ کیوں خاموش ہے
    فلسطین کی بستی اجڑن پہ ہے

    ہماری زندگانی ایک دم فانی ہے
    امت کا قرض ہماری گردن پہ ہے

    غوری 19 مئی 21

     

اس صفحے کو مشتہر کریں