1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مصروفیت میں ہے بھلے دن ہے یا رات ہے ۔۔ از: حافظ محمد ابوبکر تبسم(گوجرانوالہ)

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏23 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مصروفیت میں ہے بھلے دن ہے یا رات ہے
    مشغولِ وردِ سیدہِ کائنات ہے

    ادراکِ کائنات سے اوپر ہے اُن کی شان
    جن کیلئے قیامِ شہِ شش جہات ہے

    پوری کروں گا حاجتیں شاہانِ وقت کی
    کشکول میں جو آپ کے در کی خیرات ہے

    تفسیرِ لفظِ مجمعِ بحرین ہو گئی
    مولا علیؑ کے ہاتھ میں زہراء کا ہاتھ ہے

    جھکتے سروں سے فاصلہِ ارض کچھ نہیں
    سجدہ کریں مگر یہ شریعت کی بات ہے

    دے دو مُحقِّقِیّٙتِ دوراں کو یہ خبر
    زہراء کا احترام ہی وجہِ نجات ہے

    ہے واسطہ جنابِ رسالت میں آپ کا
    اور آپ کے حضور مِرے لب پہ نعت ہے

    مجھ کو تبسم اہلِ ادب کا یہ درس ہے
    یہ مسجدیں بتول کے گھر کی زکوٰة ہے
    -----
    از: حافظ محمد ابوبکر تبسم(گوجرانوالہ)
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مصروفیت میں ہے بھلے دن ہے یا رات ہے
    مشغولِ وردِ سیدہِ کائنات ہے

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ادراکِ کائنات سے اوپر ہے اُن کی شان
    جن کیلئے قیامِ شہِ شش جہات ہے

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پوری کروں گا حاجتیں شاہانِ وقت کی
    کشکول میں جو آپ کے در کی خیرات ہے

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تفسیرِ لفظِ مجمعِ بحرین ہو گئی
    مولا علیؑ کے ہاتھ میں زہراء کا ہاتھ ہے

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جھکتے سروں سے فاصلہِ ارض کچھ نہیں
    سجدہ کریں مگر یہ شریعت کی بات ہے

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دے دو مُحقِّقِیّٙتِ دوراں کو یہ خبر
    زہراء کا احترام ہی وجہِ نجات ہے

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے واسطہ جنابِ رسالت میں آپ کا
    اور آپ کے حضور مِرے لب پہ نعت ہے

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو تبسم اہلِ ادب کا یہ درس ہے
    یہ مسجدیں بتول کے گھر کی زکوٰةہے​

     

اس صفحے کو مشتہر کریں