1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مصباح الحق کے کیچ آﺅٹ کی غلط اپیل پر وکٹ کیپر دنیش رام دین پر فرد جرم عائد

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏9 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    لندن (اے پی پی) چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے کیچ آﺅٹ کی غلط اپیل پر ویسٹ انڈین وکٹ کیپر دنیش رام دین پر فرد جرم عائد کر دی گئی، کیس کی سماعت کل ہوگی۔ الزام ثابت ہونے پر ویسٹ انڈین وکٹ کیپر پر 100 فیصد میچ فیس کا جرمانہ، ایک یا دوون ڈے میچوں کی پابندی لگائی جا سکتی ہے۔​
    بشکریہ - نوائے وقت
     

اس صفحے کو مشتہر کریں