1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مصالحے دار ٹینڈے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏14 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مصالحے دار ٹینڈے

    اجزاء:ٹینڈے1/2کلو،پیاز دو عدد،ہری مرچ دس عدد،ہرا دھنیا ایک گٹھی،پودینہ1/2گٹھی،بھنا زیرہ دو چائے کے چمچ،لہسن چھ جوئے،لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ،دہی ایک پائو،نمک ایک چائے کا چمچ،ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ،آمچور دو کھانے کے چمچ،تیل1/2کپ

    ترکیب:چوپر میں پیاز،ہری مرچ،ہرا دھنیا،پودینہ،زیرہ،ثابت دھنیا اور لہسن ڈال کر باریک پیس لیں۔اب ٹینڈوں کو اوپر سے کاٹ کر اندر سے تمام گودا نکال لیں اور1/2چائے کا چمچ نمک لگا کر چھوڑ دیں،پھر گودے کو چوپ کیے ہوئے مکسچر میں شامل کر دیں۔اب اس میں نمک اور آمچور ڈال کر ٹینڈوں میں بھر دیں۔اب تیل گرم کر کے ٹینڈے ڈال کر ڈھک دیں اور دھیمی آنچ پر آدھا گھنٹہ چھوڑ دیں۔جب ٹینڈے گل جائیں تو اوپر سے پھینٹی ہوئی دہی اور لیموں کا رس شامل کر کے تیز آنچ پر پکائیں،چند منٹ بعد چولہا بند کر دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں