1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مصالحہ بھری مچھلی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏21 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مصالحہ بھری مچھلی

    اجزاء: مچھلی ایک کلو،املی کا رس چار کھانے کے چمچ،بھنا زیرہ دو چائے کے چمچ،بھُنی اجوائن ایک چائے کا چمچ،پسا دھنیا دو چائے کے چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،بیسن ایک کپ،تیل حسبِ ضرورت،نمک ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ، کُٹی لا ل مرچ ایک چائے کا چمچ
    ترکیب: ایک پیالے میں املی کا رس،1/2چائے کا چمچ نمک،زیرہ،اجوائن،ادرک لہسن،پسا دھنیا اور پسی لال مرچ ڈال کر مکس کریں اور مچھلی کے اندر بھر کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔دوسرے پیالے میں بیسن،1/2چائے کا چمچ نمک اور کُٹی لال مرچ ڈال کر تھوڑا سا پانی ڈال کر گھولیں۔اب مچھلی کو بیسن میں اچھی طرح کوٹ کے تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں