1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشہور افغان بادشاہ شیر شاہ سوری کا بنوایا ہوا قلعہ روہتاس

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏12 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قلعہ روہتاس

    مشہور افغان بادشاہ شیر شاہ سوری کا بنوایا ہوا ہے۔ یہ جہلم سے چند میل دور قصبہ دینہ کے قریب واقع ہے۔ دفاعی نقطہ نگاہ سے بنائی جانے والی یہ شاندار عمارت اپنے بانی کی عظمت کی شاہد ہے۔ یہ ایک منفرد اور پر شکوہ عمارت ہے۔

    یہ قلعہ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل مقامات میں سے ایک ہے
    [​IMG][​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں