1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشروم چلی فرائی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏11 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مشروم چلی فرائی

    اجزاء:مشروم ایک ٹِن،پیاز(باریک کٹی) دو عدد،شملہ مرچ دو عدد،ہری مرچ چار عدد،ادرک ایک ٹکڑا،لہسن چار جوئے،چکن1/2کلو،میدہ تین کھانے کے چمچ،کارن فلور1/2کپ،ٹومیٹو کیچپ 1/2 کپ، سویا ساس چار کھانے کے چمچ،کٹی مرچ1/2چائے کا چمچ،سرکہ ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،تیل فرائی کرنے کے لیے

    ترکیب: میدے اور کارن فلور میں مشروم اور چکن کو ہاتھ سے اچھی طرح مکس کر لیں۔اب اسے گرم تیل میں فرائی کر کے نکال لیں،پھر اسی تیل میں لہسن ادرک اور تمام اجزاء ڈال کر فرائی کریں۔اب اس میں ٹومیٹو کیچپ،سویا ساس،کٹی مرچ اور سرکہ ڈالیں اور مکس کر کے چولہا بند کر دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں