1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشروبات

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏12 اپریل 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    فروٹ جوس گولگ


    :اشیاء

    سیب کا رس .........دو کپ
    انگور کا رس............ایک کپ
    انناس کا رس..............ایک کپ
    چینی.................چار کهانے کے چمچ
    کینو......................دو،بیج نکال کر گوده الگ کر لیں
    کشمش.....................۱\۳ کپ
    دار چینی.................ایک ٹکڑا
    بادام...................۱\۳ کپ،گرم پانی میں بهگو کر هوائیاں کاٹ لیں

    :ترکیب

    ایک پتیلے میں سیب،انگور،انناس کا رس،دار چینی،چینی اور کینو ملا کر اچهی طرح جوش دے کر اتار لیں_گلاس میں کشمش اور بادام ڈالیں اور رس کو چهان کر گلاس میں دال کر اس پر آئس کیوب ڈالیں اور ٹهنڈه ٹهنڈه سرو کریں
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشروبات

    پائن ایپل ڈرنک
    اجزاء:
    پائن ایپل ایک ڑبہ
    پائن ایپل سیرپ ایک کپ
    کوکو نٹ آئس کریم دو کپ
    دودھ ایک کپ
    چینی دو چمچ

    ترکیب:
    گرینڈر میں پائن ایپل اور پائن ایپل سیرپ ڈال کر گرینڈ کر لیں۔ پھر اس میں آئس کریم اور چینی ڈال دیں اور گرینڑ کر لین۔ پھر اس میں دودھ ڈال کر گرینڈ کر لیں۔ پائن ایپل ڈرنک تیار ھے۔
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشروبات

    فالسے کا شربت

    اجزاء
    فالسے: ایک کلو

    چینی : ڈیرھ کلو

    عرق گلاب: آدھاکلو

    کھانے والا میٹھا جامنی رنگ : ایک چٹکی برابر ۔

    ترکیب :
    فالسے اچھے عمدہ لے کر انہیں پیس لیں ۔ اور پھر کسی باریک کپڑے میں ڈال کر چھان لیں ۔ فالسے کا عرق علیحدہ رکھ لیں اب چینی کو عرق گلاب میں‌ڈال کر پکائیں اور ایک دو جوش آنے کے بعد فالسے کا عرق اس میں دال دیں اور پکنے دیں ۔ جیسے جیسے اس میں میل آتا جائے ، چمچے سے اتارتے جائیں ۔ جب میل ختم ہو جائے تو اس میں رنگ پانی میں‌گول کر ڈال دیں‌اور ایک سو جوش آنے پر اتار لیں ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں کو خشک کر کے اُن میںبھر لیں ۔ لیجیے فالسے کا شربت تیار ہے
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشروبات

    انار کا شربت

    اجزا
    پانی: آدھا کلو
    انار کا رس: آدھا کلو
    چینی ڈیڑھ کلو

    پانی میں چینی کو پندرہ منٹ تک پکائیں۔ آنچ ہلکی رکھیں اس کے بعد انار کا رس ملایں اور پندرہ منٹ تک مزید پکائیں جب تار بندھ جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا کرکے بوتلوں میں بھرلیں
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشروبات

    فروٹ پنچ

    اجزاء ::

    اورنج جوس :: تین کپ
    لیمن جوس ::آدھاکپ
    گاجرکاجوس::ایک کپ
    پائن ایپل جوس ::تین کپ
    آئسکریم سوڈا ::حسب ضرورت
    برف باریک چوراکیاہوا ::حسب ضرورت

    پودینہ کےچندپتے :: اوپرسجانےکےلیے

    ترکیب ::

    ایک پیالہ لیں اس میں یہ سارےجوسز ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اب آئس کریم سوڈا اوربرف بھی ڈال دیں اورمکس کرلیں ِ
    ایک خوبصورت ساچھوٹاساگلاس لیں اس میں فروٹ پنچ ڈال دیں اورپودینےکےپتے سےسجاکرپیش کریں
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشروبات

    شہداوردہی کی لسی

    اشیاء ::

    دہی :: ایک کلو
    سفیدزیرہ بھناہوا ::آدھاکھانےکاچمچ
    شہد :: چارکھانےکےچمچ
    کالی مرچ ::ایک چائےکاچمچ (پسی ہوئی)
    نمک :: حسب ذائقہ
    دودھ ::آدھالیٹر

    ترکیب::

    سب چیزیں ایک ساتھ بلینڈرمیں ڈال کرپھینٹ لیں ِ
    جب پیش کرناہوتوگلاس میں برف کےکیوبز ڈال دیں پھرلسی فوراٌ پیش کریں
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشروبات

    سوجی دودھ

    اجزاء ::

    سوجی :: ایک کھانےکاچمچہ
    گھی(اصلی)::ایک کھانےکاچمچہ
    چینی :: ڈیڑھ کھانےکےچمچ
    دودھ :: اڑھائی کپ
    چھوٹی الائچی::ایک (پیس لیں)
    بادام :: چاریاپانچ (چھلکااتارکرپیس لیں )

    ترکیب::

    ایک دیگچی میں گھی گرم کریں ِاس میں سوجی ڈال کرہلکی آنچ پرچلاتےرہیں ِحتی کہ اس کی رنگت گلابی ہوجائے اب اس میں دودھ‘چینی ‘چھوٹی الائچی اوربادام ڈال دیں اورابال آنےدیں ِگلاس میں انڈیل کرگرماگرم سروکریں ِ

    نوٹ ::::یہ مشروب کھانسی اورخشک کھانسی روکنے میں مدددیتاہے
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشروبات

    چائے بنانے کا آسان طریقہ۔۔

    ٹی بیگ۔۔۔۔۔۔۔۔1
    پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 کپ
    چینی۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت

    پانی کو الیکٹرک کیٹل میں بوائل کریں۔۔کیٹل نہ ہو تو چولھے پر بوائل کر لیں۔۔ پھر کپ میں ٹی بیگ ڈالیں اور گرم گرم پانی شامل کریں۔ اور چینی ڈال کر پی لیں۔:86::86::86:
     
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشروبات

    چائے بنانے کا یہ طریقہ کبھی نظر سے نہیں گزرا ۔ بہت شکریہ اتنا آسان طریقہ اور ہم بھولے رہے ۔ :hathora:
     
  10. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشروبات

    شکریہ تانیہ سِس!
    گرمیوں کا اچھا تحفہ دیا ہے۔ :glass:
     
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشروبات

    ہاہا
    بزم خیال جی اسمیں شکریہ کی کیا بات ہے اٹس اوکے
    میں اکثر غریب عوام پہ ایسا کرم فرماتی رہتی ہوں ۔۔۔ہاہا
    :zuban:
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشروبات

    کیا مفت میں پلوا رہی ہو ہم سب کو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشروبات

    میں کس خوشی میں پلاؤں گی طریقہ بتا دیا اتنا کم ہے کیا
    اب اپنی جیب ڈھیلی کریں اور جتنا جی چاہے پیئیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں