1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسکراھت کے پھول

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏8 اپریل 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    گاہگ:یہ سیب کتنے کا ھےـ
    پھل والا:تیس روپے کاـ
    گاہگ:دس روپے کا دےدوـ
    پھل والا:دس روپے کاتو اس کا چھلکاملے گاـ
    گاہگ:یہ لو بیس رو بے،چھلکاتم رکھ لو
    (شکریہ از محمدعبداللہ)
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    استاد:تمھارے ابو کیا کام کرتے ہیں ـ
    شاگرد:وہ بی ایس ڈبلیوکے مالک ہیں ـ
    استاد:(حیران ہوکر)یہ کون سا ادارہ ھےـ
    شاگرد: بلاسموسے والا
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    پٹھان سعودیہ عرب گیا
    وہاں نسوار کھارھاتھا
    پولیس والے نے پکڑلیا
    اور کھا
    ماالذی تاکل ھذالشئ الحضر
    پٹھان نے پولیس والے کوگلے لگالیا
    اور روتے ہوئے کھا
    مجھےآج بتاچلاھے کہ
    نسوار کاذکر
    قرآن پاک میں بھی آیاھے
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    پولیوٹیم والے ایک پٹھان کے گھرگئے
    دروازہ کھٹکھٹایا
    پٹھان باہر آیا
    پولیووالا:باباگھرمیں
    بچے ھیں
    بابانے اپنی گھروالی کو آوازدی
    توپ اور کرتوس کہاں ھیں
    پولیووالےبھاگ گئے
    بابانے کہا بھاگونھیں
    یہ میرے بچوں کے نام ھیں
    :dilphool:
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    پٹھان:ھم 35بہن بھائ ھیں
    دوست:کیاتمھارے گھرخاندانی
    منصوبہ بندی والےنہں آئے تھے
    ُپٹھان:آئے تھے!ھم سب سپارہ
    پڑھ رھے تھے وہ مدرسہ سمجھ
    کر واپس چلے گئے۔۔۔۔۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    واقعی مسکراہٹ کے پھول ہیں
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    پولیس میں بھرتی ھو رھی تھی
    افسر نے ایک امیدوار سے پوچھا
    لوگوں کو منتشر کرنا پڑےتو تم کیا کرو گے؟
    اس نے فورًاکہا:
    میں چندہ جمع کرنا شروع کردوں گا
    ــــــــــــــــــــــــــ
    میں نوکر صحابہ دا
    :p_rose123:
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    شادی کی دعوت میں ایک شخص کو پلیٹ نہیں مل رھی تھی
    آخر وہ اپنی قمیض کے دامن میں چاول ڈالنے لگا
    کسی نے کہا:
    ارے ارے قمیض کا ستیاناس ہو جائے گا
    اس نے مسکراکر کہا:
    قمیض کاداغ چلاجائے گا،یہ وقت پھر ہاتھ نھیں آئے گا
    ــــــــــــــــــــــــ-
    میں نوکرصحابہ دا

    :p_rose123:
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    دکان دار ملازم سے:کیابات ھے،تم اس گاہگ سے جھگڑکیوں رھے تھے،گاہگ جوبات کہے مان لینی چاہہے،کیا کہ رھاتھاوہ؟
    ملازم:جی وہ کہ رھاتھا،اس دکان کامالک دنیاکاگھٹیاترین انسان ھےـ
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    کنجوس گاہگ:آپ کے ہاں سالن کا کیا ریٹ ھے
    بیرا:سالن کی پلیٹ سو روپے کی،روٹی مفت ـ
    کنجوس گاہگ:ٹھیک ھے!سالن رہنے دو،روٹی لے آؤ
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    بھکاری: کیاآپ کے پاس مجھے دینے کے لیے کچھ ھےـ

    کنجوس :ہاں !دعاھےـ
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    مہمان:اپنے بیٹے کو سمجھائیں،وہ میرے جوتے میں پانی بھررہاھےـ
    میزبان:وہ میرا بیٹا نہیں،میرے بھائ کا بیٹاھے،میرا بیٹاتو وہ ھے جو آپ کی ٹوپی میں پانی بھر رھاھے
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    ایک شخص:تھانے دارصاحب!دودن پہلے میری موٹر سائیکل چوری ہوگئ تھی،اس کی رپوٹ درج کرلیں ـ
    تھانے دار:توپہر دودن بعد کیوں آئےـ
    وہ شخص:میں نے سوچا،چور پہلے موٹرسائیکل کی مرمت کرالے گا
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    گلوکار:میں کیسا گالیتاہوں ـ

    دوست:تمہیں تو ریڈیو پر گانا چاہیےـ

    گلوکار:وہ کیوں؟

    دوست: ریڈیو بند کرنا آسان ھےـ
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    بھکاری:کیاآپ مجھے ایک سوروپے دے سکتے ہیں


    راہگیر:عجیب آدمی ہو،ہٹے کٹے ہوکر بھیک مانگتے ہو،تمہیں پیسوں سے زیادہ عقل کی ضرورت ھے ـ


    بھکاری جناب:میں آپ سے وہی چیز مانگ سکتاہوں جو آپ کے پاس ھےـ
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    سیاح:اس گاؤں میں کسی آدمی نے اپنانام روشن کیاـ

    دیہاتی:جی ابھی ہمارے گاؤں میں بجلی نہیں آئ ـ
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    ایک بھت بوڑھا آدمی ایک گاؤں میں گیا:اسنے سانے انے والے ایک نوجوان سے پوچھا:

    "میری عمرکے لوگ یہاں کہاں ملیں گےـ"

    لڑکے نے فوراًکہا:

    "جی!قبرستان میں ـ"
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    باپ کہاں تھے تم، اتنے دیر سے گھر کیوں آئےـ

    بیٹا:دوست کے گھر تھاـ

    باپ نے دس دوستوں کو فون کیا،

    چار نے بتایاجی انکل یہں تھاـ

    تین نے کہا ابھی گیا ھےـ

    دونے کہا یہں ھے انکل پڑھ رھاھے

    ایک نے کہا ہاں پاپا، پولیے کیا بات ھے
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    بیوی:آج طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی ـ

    شوہر:اوہ میں تو شاپنگ کےلیے سوچ رھا تھاـ

    بیوی:میں تو مزاق کر رہی تھی

    شوہر:میں بھی مزاق کر رھا تھا جلدی کرو کھانا پکاؤ
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    شوہر: کہاں جارہی ہو

    بیوی:خودکشی کرنے

    شوہر:تو میک اپ کرکے کیوں جارہی ہو


    بیوی:کل اخبار میں فوٹو بھی آئے گی خبر کے ساتہ
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    شوہر: ہپناٹزم کسی کہتے ہیں

    بیوی: کسی کو اپنے کنٹرول میں کرکے،اپنی مرضی کے کام کرواناـ

    شوہر:بالکل غلط اسے تو شادی کہتے ہیں
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    پہلادوسٹ:یاریہ بزرگ شاعراپنی سالگرہ پے اتنے خوش کیوں ہوتے ہیں

    دوسرا دوست:یہ سوچ کر کہ سال گزر گیا،ہم نہیں گزرے
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسکراھت کے پھول

    میزبان: کیوں دوستو!کھانا کیساتھا،میں نے اس پر دس ہزار روپے خرچ کیے ہیں

    ایک مہمان:ان دس میں سے پانچ ہزار شاید اپ نے نمک پر خرچ کیے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں