1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسکراتے رہو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏24 مئی 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    کس قدر حسین ہے چہرہ
    اور یہ دلنشیں مسکراہٹ

    تم کہ گلستان کی کلی ہو
    تم تو آسمان کی پری ہو

    تمہاری مسکراہٹ بے مثال
    تمہاری نزاکت ہے لا جواب

    تمہاری ہر ادا میں ہے کمال
    تمہاری آنکھوں میں سوال

    غوری تہہ دِل سے دعاگو ہے
    تم یونہی مسکراتے رہو سدا

    غوری
    179171784_2430794550397738_2377926132913110695_n.jpg


    27 اپریل 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں