1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسلم پاور کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اپریل 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مسلم پاور صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:2ruutkfp][glow=red:2ruutkfp]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:2ruutkfp]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:2ruutkfp]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. مسلم پاور
    آف لائن

    مسلم پاور ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اپریل 2009
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    عظیم انور
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    یہ کیا ہے (پٹ نیم مُنو)
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    25
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    سپین
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ایم بی اے
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کچھ کاص نی
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    نو
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    بہت ڈینجرس ہین نی بتا سکتا ھاھاھا
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    گوگل سے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عظیم انور یعنی مسلم پاور بھائی ۔
    آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ۔
    تعارف دینے کا شکریہ ۔

    امید ہے آپ کی آمد ہماری اردو کی بزم کے لیے باعثِ رونق ہوگی ۔ انشاءاللہ
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
    تعارف دینے کے لئے شکریہ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لگا آپ کا تعارف آتے رہیئے گا
     
  6. مسلم پاور
    آف لائن

    مسلم پاور ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اپریل 2009
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ آپ سب کا
     
  7. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    مسلم بھائی پہلے معزرت دیر سے آپ کو خوش آمدید کہہ رہا ہوں ۔
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا :dilphool: :dilphool:
     
  8. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    بھت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں