1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسلمان بھائی کے لیے دعا

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از Admin, ‏7 فروری 2007۔

  1. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سبحان اللہ ابنِ آدم بھائی !! بہت پیاری بات بتلائی آپ نے۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہِ و صحبہِ وبارک وسلّم۔

    اللہ تعالی اپنے حبیب :saw: کےصدقے سب مسلمانوں پر اپنا لطف و کرم فرمائے۔ آمین
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ تعالیٰ !!

    رحمتِ حق بہانہ می جوید، بہا نمی جوید

    (اللہ کی رحمت بہانہ چاہتی ہے۔ کثرت (اعمال) نہیں دیکھتی )​

    اللہ تعالی ہمارے ہر مسلمان بھائی کے ایمان، جان و مال کی حفاظت فرمائے
    ہم سب کو حضور :saw: کی سچی غلامی عطا فرمائے۔ آمین
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اررررررررررررررے سموکر جی !

    آپ بقیدِ حیات ہیں ابھی ماشاءاللہ۔۔۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر

    واپسی مبارک اور واپسی پر خوش آمدید

    ویسے کہاں تھے جناب اتنے عرصے سے ؟ ہماری اردو کی رونقیں اداس کر گئے تھے آپ ۔

    امید ہے آپ کے آنے سے ہماری اردو کی رونقوں میں بہت بڑا اضافہ ہوگا انشا ء اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں