1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسلمانان عالم کے لیے لمحہ فکریہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 جنوری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مسلمانان عالم کے لیے لمحہ فکریہ
    کیا ہم یہ سب کرنے جاتے ہیں حج اور عمرہ کے بہانے
    دکھاوے کے لئے خرچ کرنا فائدہ مند نہیں ، ریا کاری درحقیقت اہل ایمان کی خصلت ہے ہی نہیں
    ریا کاری ، نام و نمود اور شہرت کا جذبہ ، نہایت قبیح عادت اور برے اخلاق و کردار میں سے ہے۔ اسلام کی اخلاقی تعلیمات میں اس بات کو بڑی اہمیت دی گئی کہ بندۂ مومن جو بھی نیک کام کرے وہ اﷲ کے لئے کرے ، اس کا دل اخلاص و للہیت کے جذبہ سے معمور ہو ، اس کا مقصد عمل صالح سے اﷲ کی رضا جوئی اور خوشنودی کا حصول ہو نہ کہ نام و نمود اور لوگوں میں اپنے کو بڑا ظاہر کرنا یا ان کی تعریف اور دنیاوی فائدہ حاصل کرنا ہو ۔ اﷲ تعالیٰ بڑا بے نیاز ہے ، ا سے وہ نیکی ہرگز قبول نہیں جس کے کرنے میں بندہ مخلص نہ ہو ، اﷲ کی رضا جوئی چھوڑ کر کسی اور کو خوش کرنے یا دنیاوی فائدہ حاصل کرنے کی غرض سے وہ نیکی انجام دی گئی ہو ۔ ریا کاری ، اخلاص کے منافی اور اس کی ضد ہے۔

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں