1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسز مرزا کو ماہر بننے پر مبارکباد۔۔۔!!

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از بجو, ‏19 نومبر 2007۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہماری اردو پیاری اردو کی “مسز مرزا باجی
    اور میری صرف باجی کو
    ماہر کا درجہ حاصل کرنے پر
    بہت بہت مبارکباد
    اللہ کریم آپ پر اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے
    اور آپ کو ایسے ہی ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے
    ، تا کہ آپ اپنی مسکراہٹیں یونہی
    ہمارے آس پاس بکھیرتی رہیں۔ آمین۔!!
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    باجی آُپ کو بہت بہت :a150: ہو
    آپکی کارکردگی بہت :a165: ہے ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مرزا بہن آپکو بہت بہت مبارک ہو
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت بہت مبارک ہو جناب

    بہت بہت مبارک ہو جناب
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ مسزمرزا بہن جی

    آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔

    آپ کے پیغامات ہمیشہ مثبت، سبق آموز اور معیاری رہے ہیں۔ امید ہے ہماری اردو کی رونق آپ سے دم سے ہمیشہ آباد رہے گی۔ انشاءاللہ
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آنٹی جی ۔ مبارکاں جی مبارکاں
     
  7. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    مسز مرزا صاحبہ کو ہماری اردو پیاری اردو پر ماہر کا درجہ حاصل کرنے پر

    :222: :222: خصوصی مبارک :222: :222:

    ہماری دعا کہ اللہ تعالیٰ مسز مرزا صاحبہ کو مزید ترقیاں دے۔​
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مرزا صاحبہ کو
    ہماری اردو پیاری اردو پر
    ماہر کا درجہ حاصل کرنے پر

    بہت بہت مبارک باد قبول ھو
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آنٹی جی ۔ میری طرف سے بھی “ماہر“ بن جانے پر مبارکباد قبول کیجئے۔
    ویسے تو آپ ہماری اردو جوائن کرنے سے پہلے بھی کافی “ماہر“ تھی۔ ماشاءاللہ۔ جبھی تو آپ نے بڑے بڑوں سے عزت کروا لی :87:


    ماشاءاللہ ۔ 4 ترقیاں تو ہو چکی ہیں۔ اور کتنی ترقیاں ہونا باقی ہیں ؟ :warzish:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نور جی اس کا کیا مطلب ہوا :143:
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آنٹی جی ۔ مطلب یہ تھا کہ نعیم صاحب اور بجو صاحبہ جیسے عجیب و غریب قسم کے لوگ جو کسی کو بھی نہیں بخشتے۔ وہ بھی آپ سے بہت احترام سے مخاطب ہوتے ہیں۔ اور آپکی عزت کرتے ہیں۔

    یقین جانئے میں نے مثبت انداز میں بات کی تھی۔ کیونکہ میں بھی آپ کی ایک آنٹی جیسی عزت کرتی ہوں۔ اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو پلیز معاف کر دیجئے گا۔
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں ان عجیب و غریب لوگوں کی باجی ہوں ناں اس لیئے۔ اور بھئی مجھے آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی تو میں نے پوچھ لیا۔ بس اتنی سی بات تھی۔ میں کون ہوتی ہوں غصہ کرنے والی اور وہ بھی آپ پہ جو کہ “نومبر“ میں پیدا ہوئی ہیں۔ نومبر میں پیدا ہونے والے مجھے تھوڑے زیادہ عزیز ہوتے ہیں ناں۔ :oops:
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نومبر والے :hathora: :hathora: ۔۔
    نومبر والے :takar: :takar:
    نومبر والے :zuban: :zuban:
    نومبر والے ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ آہو! :hathora:
    ویسے شاہ رخ خان بھی نومبر میں ہی پیدا ہوا تھا۔ اور بیڑا ترے اسے 2 نومبر کو ہی پیدا ہونا تھا :hathora: :hathora: :hathora:
     
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    واہ جی واہ۔۔۔ آپ کا مطلب ہے کہ میں کسی کو نہیں بخشتی :hasna: ۔۔ وہ نا۔ ۔ ۔ مسز مرزا کو عادت ہو گئی ہے نا۔ اور انہیں کافی اچھی طرح سے سمجھ بھی آ گئی ہے کہ کس وقت بجو سے بات نہیں کرنی۔ کس وقت بجو کی باتیں بس سننی ہی ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔۔ :hasna:
    پا نعیم کو ابھی عادت نہیں ہوئی نا۔ اس لیئے ان سے پنگا ہو جاتا ہے۔ اور انہیں پتہ بھی نہیں چلتا کہ بجو کی باتیں ایسی ہیں تو وہ :a155: ۔۔ پھر الٹی سیدھی باتیں کر کے وہ کہتے ہیں ۔۔ “آ بجو! مجھے مار!“ :hathora: ۔۔
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب مجھے سمجھ آ گئی ہے کہ آپ کا ڈھول سپاھی آپ سے دور کیوں بیٹھا ہے۔ ظاہر ہے اپنے کان، دماغ، اوراعصابی نظام ہر کسی کو پیارا ہوتا ہے۔

    سال میں کرسمس کی چھٹیاں ہی اکٹھی منا کر گذارا کر لیں تو ان کی بڑی ہمت ہوگی۔ :warzish:
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ شاید میرے میاں جی کو میرا “ڈھول سپاہی“ سمجھ رہے ہیں۔ :143:

    نہیں!

    وہ میرے ڈھول سپاہی نہیں ہیں۔ میرا ڈھول سپاہی واقعی میں “ڈھول سپاہی“ ہے۔ ننھا منا راہی ہے۔ دیش کا سپاہی ہے۔ آرمی کی ٹریننگ میں ہے۔ میرا بہت ہی عزیز دوست بھی ہے۔ اپن کا جگر ہے :angle: ۔۔ جان ہے میری :87: ۔۔شہزادہ ہے۔۔۔ کوہ قاف کا شہزادہ :176: ۔۔

    اور چھٹیاں۔۔۔؟؟
    یار ابھی تک ہم نے کوئی بھی تہوار اکٹھے نہیں منایا۔ :143: ۔۔ سوچنے والی بات ہے ویسے۔ :143:
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں ان عجیب و غریب لوگوں کی باجی ہوں ناں اس لیئے۔ اور بھئی مجھے آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی تو میں نے پوچھ لیا۔ بس اتنی سی بات تھی۔ میں کون ہوتی ہوں غصہ کرنے والی اور وہ بھی آپ پہ جو کہ “نومبر“ میں پیدا ہوئی ہیں۔ نومبر میں پیدا ہونے والے مجھے تھوڑے زیادہ عزیز ہوتے ہیں ناں۔ :oops:[/quote:3gch7054]

    میں اپنے الفاظ میں تھوڑی سی تبدیلی کرنا چاہتی ہوں۔ مجھے نومبر والے اس لیئے عزیز ہیں کیونکہ میرے مرشد اس مہینے کی 11 کو پیدا ہوئے تھے اور ان کی وجہ سے مجھے یہ مہینہ اور اس مہینے میں پیدا ہونے والے عزیز ہیں اب میں کیا کروں اگر ایسے ویسے لوگ بھی اس مہینے میں پیدا ہوئے :84:

    میری طرف سے میرے اچھے سے بے حد نرم طبیعت کے مالک حضور :saw: کی محبت میں آنسو بہانے والے مجھے زندگی کی اور اس دنیا اور مجھے میری ہی سمجھ دلانے والے اور بے حد اور حد سے زیادہ اچھے مرشد صاحب کو میری طرف سے سالگرہ کی دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو! اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان کا سایہ ہمارے سروں پہ سلامت رکھے آمین ثم آمین!!! :222:​
    :
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منائے گا بھی کیسے۔ آپ کے ساتھ تہوار منانے کے لیے ڈھول جیسا دل چاہیئے ہو گا ان کو۔ :warzish:
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آنٹی مرزا جی ۔ آپ کے مرشد صاحب کون ہیں؟
    میری طرف سے بھی انہیں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالی انکا سایہ آپ پر اور تمام مریدین پر ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرے اچھے سے مرشد صاحب راولپنڈی میں ہوتے ہیں۔ ان کا نام سید رفاقت حسین شاہ ہے۔ لوگ ان کو چن پیر کے نام سے جانتے ہیں۔ آپ کا شکریہ سالگرہ کی مبارکباد تو میں نے ایسے ہی دے دی لیکن آپ کی مبارکباد اور دعا ان تک پہنچا دوں گی۔ آپ کی دعا پر میری طرف سے دلی آمین ثم آمین!!!
     
  21. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مسز مرزا ۔۔۔ ان چن پیر کو میں بھی جانتی ہوں :suno:
    بہت سنا ہے ان کے بارے میں۔ :tv:
     
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی سرکار کی دعائیں اور فیض ہمیشہ آپکے لئے جاری و ساری اہے آمین۔
     
  23. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    آنٹی جی ۔ بہت بہت مُبارکاں ، اور میری طرف سے بھی پھول لیجیے :dilphool: :dilphool:
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکریہ جناب۔۔لیکن یہ تو بڑی پرانی بات ہو گئی ہے :happy:
     
  25. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مسز مرزا بہن جی آپ کو ترقی مبارک ھو :flor: :flor: :flor:
    ویسے ماہر کس چیز کی بنی ہیں یہ بھی بتا دیں
    :soch:
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہماری اردو اور اسکی :hathora: :a191:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو اور اسکی :hathora: :a191:[/quote:3mqdbyb2]
    ہماری اردو کی ماہر تو آپ اس فورم پر بنی ہیں بہنا جی ۔

    لیکن :hathora: کی ماہر تو آپ کافی عرصہ پہلے بن گئی تھیں جب مرزا جی بےچارے آپ کے ہتھے چڑھے تھے :khudahafiz:

    :a191:
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہماری اردو اور اسکی :hathora: :a191:[/quote:3fod20b8]
    ہماری اردو کی ماہر تو آپ اس فورم پر بنی ہیں بہنا جی ۔

    لیکن :hathora: کی ماہر تو آپ کافی عرصہ پہلے بن گئی تھیں جب مرزا جی بےچارے آپ کے ہتھے چڑھے تھے :khudahafiz:

    :a191:[/quote:3fod20b8]

    :201: نہیں بھائی صاحب۔۔۔ذرا اپنی بات درست فرما لیجیئے۔۔۔۔۔اب میں یہ نہیں بتاؤں گی کہ جملے کا کونسا حصہ غور طلب ہے :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں