1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مستقبل کی کاریں

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏12 جون 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    حیران ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے ہے۔ مستقبل میں بننے والی کچھ کاروں کا تخیل ان میں سے کچھ معرض وجود میں آ چکی ہیں اور کچھ امید ہے آنے والے چند سالوں میں بنا لی جائیں گی۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مستقبل کی کاریں

    بہت اچھے جی بہت اچھے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مستقبل کی کاریں

    مگر ان کا کرنا کیا ہے
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مستقبل کی کاریں

    اچار ڈالنا ہے کھائیں گے ؟
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مستقبل کی کاریں

    یہ پاکستان کی سڑکوں پر چل سکے گی
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مستقبل کی کاریں

    نہیں جو کار لے گا وہ سڑک بھی خود ہی بنوائے گا
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مستقبل کی کاریں

    ہر ایک کو اپنی کار کیلئے اپنی سڑک خریدنی پڑے گی،!!!!!
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مستقبل کی کاریں

    شکریہ اس شیئرنگ کا یہ پاکستان کی سڑکوں پر نہیں‌چلیں گی :serious:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں