1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزار شریف حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

Discussion in 'متفرقات' started by پاکستانی55, May 6, 2013.

  1. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  2. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  3. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  4. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  5. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  6. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  7. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  8. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  9. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  10. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  11. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  12. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  13. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  14. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  15. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  16. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  17. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  18. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  19. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  20. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  21. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سفر نامہ بھی حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا ہے اور آخر میں یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ آپ چین کبھی بھی نہیں گے ۔کنفیوژن ہو گی ہے
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سفر نامہ بھی حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا ہے اور آخر میں یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ آپ چین کبھی بھی نہیں گے ۔کنفیوژن ہو گی ہے۔
     
  24. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 جی سفر نامہ حضرت سعید بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا ہے جو کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے بھائی تھے،
    آخر میں یہی لکھا گیا ہے رسم الخط کی پیچیدگیوں کی وجہ سے مرور زمانہ کے ہاتھوں سعید سے سعد بن گیا ہوگا
    اور سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ واقعی چین نہیں تشریف لائے تھے بلکہ وہ ان دنوں ایرانیوں کے پایہ تخت کو طشت ازبام کرنے میں مشغول تھے
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے کنفیوژن ختم ہوگئی ہوگی
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب یہ پانچ شاٹ کٹ پوسٹ کر رہا ہوں۔ان سب میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا تعلق چین کے ساتھ جوڑا گیا ہے ۔حضرت سعید بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا نہیں

    http://myummah.co.za/site/2008/06/10/the-tomb-of-sad-ibn-abi-waqqas/

    http://darulilm.forumotion.com/t931-the-tomb-of-sad-ibn-abi-waqqas-radhiallahu-anhu

    http://www.islamcan.com/islamic-history/islam-in-china.shtml

    https://www.facebook.com/media/set/?set=a.269085046478516.64708.168127363240952&type=3

    http://en.wikipedia.org/wiki/Sa`d_ibn_Abi_Waqqas
     
  27. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 بھائی اللہ آپ پر اپنی برکتوں کا نزول فرمائے
    مجھے ایک حدیث پاک یاد آگئی جس کا خلاصہ ہے کہ "میری امت کا اختلاف رحمت ہے"
    (یہاں یہ یاد رہے کہ اختلاف اور مخالفت میں بہت فرق ہے، اختلاف کے رحمت ہونے کی تشریح بہت طویل ہے اس لئے اتنے پر ہی اکتفا)
    اس لئے بقیہ احباب متوجہ رہیں کہ میں پاکستانی بھائی کی مخالفت نہیں کررہا، اختلاف رائے ہے، جس کے نتیجے میں ان شاءاللہ معلومات کی درستی ہوگی، اس اختلاف میں پاکستانی جی کی عظمت میرے دل میں کم ہونے کی بجائے مزید بڑھی ہے، کیونکہ صحابہ کرام سے محبت اور آثار اسلامیہ سے الفت ان کی پوسٹس میں واضح دیکھی جاسکتی ہے
    اب چند میرے دلائل
    جیسا کہ سفر نامے کے آخر میں بھی تذکرہ ہے کہ مرورزمانہ کے ہاتھوں سعید سے سعد ہوگیا، تو اب یہ غلط فہمی عام ہوچکی ہے، لہٰذا اس سلسلے میں چند ایک عقلی دلائل ہیں کہ جن سے ثابت ہوتا ہے کہ سعد بن ابی وقاص کا مزار چائنا میں نہیں ہے اور کچھ تاریخی دلائل
    اول یہ کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں جنگ قادسیہ کہ جس کے آپ سپہ سالار تھے ، اس پر تمام علماء تاریخ کا اتفاق ہے، کسی نے بھی اختلاف نہیں کیا، اور ایران کی فتح کو کم و بیش 3 سال کا عرصہ لگا،​
    دوسرا یہ کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خلیفہ ثالث کے انتخاب کے لئے جو شوریٰ بنائی تھی اس میں آپ بھی شامل تھے جو کہ حتمی ہے اور اس میں بھی کسی سیرت نگار کا اختلاف نہیں​
    تیسرا یہ کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں کافی عرصے تک آپ عراق کے حاکم رہے، اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ہی آپ کو معزول کیا تھا، جس کا تذکرہ بھی تقریبا ہر ضخیم تاریخی کتاب میں موجود ہے​
    چوتھا یہ کہ جنگ جمل و صفین میں آپ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حق پر جانتے ہوئے بھی غیر جانبدار رہے جس کی تعریف بھی حضرت علی نے فرمائی تھی،​
    اس طرح یہ اتصال کے ساتھ واقعات اس بات کے غماز ہیں کہ آپ سلطنت اسلامیہ کے مفتوحہ علاقوں میں ہی رہے​
    پانچواں یہ کہ آپ کا جنازہ مسجد النبوی شریف میں لایا گیا جس پر کچھ لوگوں نے اعتراض کیا تو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے مسکت جواب ارشاد فرمایا جیسا کہ طبقات ابن سعد میں مرقوم ہے​
    چھٹا یہ کہ مستند اسلامی تاریخی کتب جن میں سے طبقات ابن سعد کو صحابہ کی سیرت کے حوالے سے مستند ترین کے درجے میں لیا جاتا ہے، اس کے علاوہ مشکوۃ جو کہ احادیث مبارکہ کی کتاب ہے کی شروحات میں جہاں صحابہ کرام کا تذکرہ ہے وہاں س سے شروع ہونے والے صحابہ میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا بیان ہے، اور المرجع السابق جس کو کتب السیر میں مقام حاصل ہے، ان سب میں مرقوم ہے کہ آپ کا مدفن مقدس جنت البقیع شریف ہے​

    آپ کے پچھلی پوسٹ میں جو لنک ہیں وہ چونکہ موجودہ لوگوں نے مشہور بات اور افواہ رجال کے ضمن میں پوسٹ کی ہیں، اس لئے ان کی کوئی دلیل نہیں بن سکتی، اورلنکس میں سے کسی میں بھی حوالہ جات نہیں ہیں وکی پیڈیا میں ہیں تو وکی پیڈیا والے لنک میں انگریز مورخ lipman نے اعتراف بھی کیا ہے کہ موجودہ سکالرز ابھی تک اس کی کوئی سند تلاش نہیں کرسکے کہ آپ بھی چائنا گئے تھے
    http://en.wikipedia.org/wiki/Sa`d_ibn_Abi_Waqqas#During_Caliph_Uthman.27s_era_644.E2.80.93656
    جبکہ کتب تاریخ اسلامیہ ایک دلیل رکھتی ہیں
     
  28. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی رائے کا اظہار ضرور فرمائیے گا
    میں آنے والی پوسٹس میں طبقات ابن سعد کے صفحات کو پوسٹ کررہا ہوں
     
  29. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
  30. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page