1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزار شریف حضرت تمیم انصاری رضی اللہ عنہ کولم شریف نزد چنائی ،بھارت

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏11 اگست 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم ؛آج ہم زیارت کریں گے مزار شریف حضرت تمیم انصاری رضی اللہ عنہ ۔ برائے مہربانی میرے لئے دعا ضرور کریں ۔یہ تحریر میں نے جو شاٹ کٹ ساتھ ہے اس کا ترجمہ ہے ،پوری کوشش کی ہے کہ ترجمہ صحیح کروں پھر بھی کوئی غلطی نوٹ کریں تو برائے مہربانی ،بندہ ناچیز کو ضرور آگاہ کریں
    مزار شریف کولم شریف میں واقع ہےمعاملہ پورم (Mamallapuram) کے نزدیک اور چنائی (بھارت )سے تقریبا 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ،سیدنا حضرت تمیم الانصاری رضی اللہ عنہ مدینہ شریف میں پیدا ہوئے اور سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ شریف ہجرت کرنے سے پہلے مکہ شریف میں اسلام قبول کیا ۔آپ رضی اللہ عنہ قبیلہ (Al-Kajraj) سے ہیں اور آپ رضی اللہ عنہ کے والد محترم (Yu-Aar) تھے۔آپ رضی اللہ عنہ ان 313اصحابہ اکرام رضی اللہ عنہ اجمعین میں سے ہیں جنہوں نے غزوہ بدر میں حصہ لیا۔ آپ رضی اللہ عنہ سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر جنات کی دنیا میں (A'lam-ul-Jinn) میں پانچ سال رہے ،جنات کو اسلام کی تعلیم دینے کے لئے۔جنات کی دنیا میں تشریف لے جانے سے پہلے ۔ آپ رضی اللہ عنہ کو ایک مقدس انگوٹھی تحفے میں دی گی ، سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ۔جس میں اثر تھا اسماء زالزالوت کا
    اور فرمایا تھا کہ یہ قیامت کے دن تک ان کی مقدس انگلی پر ہوگی ،جب آپ رضی اللہ عنہ میدان محشر میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے فیض یاب ہوں گے ۔حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں آپ رضی اللہ عنہ ایشیا کی طرف روانہ ہوئے ۔سندھ کی بادشاہی آپ رضی اللہ عنہ کے مقدس پاؤں تلے رہی 18 سال تک ۔پردہ فرمانے سے پہلے آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا کہ جنازہ کے بعد جسم مبارک کو سمندر برد کر دینا ۔اور آپ رضی اللہ عنہ کا جسم مبارک 5 سال تک سمندر میں بڑی بڑی مچھلیوں کے پہرے میں رہا۔اور ایک بڑی مچھلی آپ رضی اللہ عنہ کے جسم مبارک کو کولم شریف کے ساحل پر لے آئی،دوسری روایات کے مطابق (Wallajah) کے نواب (Saadatullah) سدات اللہ خان محمد نے خواب میں آپ رضی اللہ عنہ سے ملاقات کا فیض حاصل کیا ۔آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کولم کے ساحل پر جاؤ اور میرے جسم (مبارک) کو ڈھونڈھ کر دفن کرو۔جب نواب ساحل پر پہنچے تو آپ رضی اللہ عنہ کا جسم مبارک تروتازہ وہاں موجود تھا،اور جسم مبارک کے ساتھ کچھ دستاویزات بھی موجود تھیں ۔جو ثبوت تھیں کہ آپ رضی اللہ عنہ اصحابی سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
    http://www.aulia-e-hind.com/dargah/Kovallam.htm
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں