1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزارات پر خودکش حملے درست نہیں(شیخ توصیف الرحمن راشدی

'اسلامی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارسلان ملک, ‏29 نومبر 2011۔

  1. محمد ارسلان ملک
    آف لائن

    محمد ارسلان ملک مشتاق

    شمولیت:
    ‏18 نومبر 2011
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    مزارات پر خودکش حملے درست نہیں۔یہ دہشتگردی ہے۔لیکن ایک سوال ان مزارات پر جانے والوں سے بھی ہے کہ قبر میں مدفون شخص ان خودکش حملہ کرنے والوں کو روک کیوں نہیں لیتا؟اس لیے کہ اس کے پاس کوئی اختیارات نہیں۔
     
  2. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزارات پر خودکش حملے درست نہیں(شیخ توصیف الرحمن راشدی

    اب میرا سوال زرا دل تھام کے سننا حج عمرہ میں دورانِ طواف جیبیں کٹتی ہیں مسجد حرام میں لوگوں کے پورے پورے بیگ غیب ہو جاتے ہیں ان غیر مقلدوں کی مسجدوں میں چوریاں ہوتی ہیں اور دھماکے صرف درباروں پر نہیں ہوتے مسجدیں بھی نشانہ بنتی ہیں تو کیا اللہ سب نہیں جانتا وہ کیوں نہیں روک دیتا کیوں چور اندھے لولے نہیں ہو جاتے کیوں خود کش جیکٹ پھٹنے سے پہلے ناکارہ نہیں ہوتیں جب عثمانیوں کے دور میں کعبہ کا غلاف پھاڑ دیا گیا حرم میں خون ریزی ہوئی تب کیوں کچھ نہ ہوا خون ریزی کرنے والے زمین میں کیوں نہ سماءے جواب دو اور میں مجبو ر ہو کر یہ زبان استعمال کر رہا ہوں یہ راشدی کتا اولیاء صالحین کو کہ کہیں ،،کُتی چوراں ناں تاں نیں ملی ہوئی،، بکواس کر رہا ھے کڑوڑو مسلمانوں کے دلوں پر نشتر چلارہا ھے اللہ عزوجل جیسا اس کا عمل ھے ویسا اس کے ساتھ معاملہ فرماءے آمین
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزارات پر خودکش حملے درست نہیں(شیخ توصیف الرحمن راشدی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔

    توصیف الرحمان کے بارے راقم کی بھی ایک تحقیق ہے جو کہ ہماری اردو کے قارئین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں، دیکھیں اور سوچیں‌کہ ان کا مشن کیا ہے۔


    [​IMG]

    [​IMG]


    Link1:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=AJtdMHK7y0Q
    Link2:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=LvGpGvyU9V4
    Link3:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=mnFiugVDMfw
    Link4:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=2s0bAhw5HZE
    Link5:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=G5QvlnxntbI
    Link6:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=F700H4YsK2c
    Link7:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=Ss35hnt6nIU
    Link8:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=NZ_tjMh_vls
    Link9:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=wXq2mUU0zuk
    Link10:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=v2nK2v1SS7Q
    Link11:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=YGMpUGaBI1g
    Link12:
    کوڈ:
    http://www.youtube.com/watch?v=MewrCkPPdjc

    خوش رہیں
     
  4. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزارات پر خودکش حملے درست نہیں(شیخ توصیف الرحمن راشدی

    اللہ پاک ہمیں ایسے فتنہ پرور لوگوں سے بچائے۔۔۔آمین
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزارات پر خودکش حملے درست نہیں(شیخ توصیف الرحمن راشدی

    خود یہ تو اس نے بیان مزارات کے خلاف جہاد کا بیان دیا تھا اب خود ہی اپنی بات کی تردید کر رہا ہے اس بندے کی کوئی زبان بھی ہے یا نہیں۔ باقی باتوں‌کا آصف 26 نے اچھا جواب دیا ہے۔ اور نوید جی کے لنک بھی دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
     
  6. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزارات پر خودکش حملے درست نہیں(شیخ توصیف الرحمن راشدی

    بلال بھائی اسلام علیکم اسلئے تو کہتے ہیں جھوٹے کا حافظہ نہیں ھو تا
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزارات پر خودکش حملے درست نہیں(شیخ توصیف الرحمن راشدی

    ارسلان جی کی پوسٹ پڑھ کر میں سوچ میں پڑ گئی تھی۔۔ لیکن آپ نے بہت اچھا جواب دیا۔۔ شکریہ۔۔ :n_TYTYTY:
     
  8. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزارات پر خودکش حملے درست نہیں(شیخ توصیف الرحمن راشدی

    السلام علیکم۔ آصف26 بھائی ، آپ نے بہت اچھا جواب دیا ، اللہ کریم آپکو خوش رکھے۔ آپکی بات پر مزید اضافہ کرتے ہوئے خوارج کے پیروکاروں سے میرا سوال ہے کہ چلو یہ تو چھوٹی چھوٹی برائیاں ہیں، شاید کہو کہ ان چھوٹی چھوٹی باتوں سے اللہ کا غضب ، اسکی رحمت پر غالب نہیں آتا، مگر یہ بھی تو دیکھو کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے پہلے یہی خانہ کعبہ جو کہ اللہ کا گھر ہے، اس میں کم و بیش 360 بت رکھے ہوئے تھے اور مشرکین برہنہ ہوکر اسی خانہ کعبہ کا طواف کیا کرتے تھے۔ اب تمہارے شیخ توصیف الشیطان کے فلسفے کے مطابق تو پھر اللہ تعالیٰ بھی (نقلِ کفر ، کفر نہ باشد) با اختیار نہ رہا کہ وہ اپنے گھر کے عین اندر بتوں کی پوجا کو روک کیوں نہیں لیتا !!!
    اللہ کریم ہمیں اس طرح کے باطل خارجیت زدہ نام نہاد موحدین سکالرز سے بچائے۔ آمین!!!
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزارات پر خودکش حملے درست نہیں(شیخ توصیف الرحمن راشدی

    پیارے بھائی اللہ کریم آپ کی علم و عقل میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے قدموں کی خیرات کے صدقے اضافہ و برکت عطا فرمائیں ۔
    میں ذاتی طور پر آپ کا شکر گذار ہوں آتے رہئے :p_rose123:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزارات پر خودکش حملے درست نہیں(شیخ توصیف الرحمن راشدی

    میں اپنے اختیارات کا پہلی بار استعمال کرتے ہوئے محمد ارسلان ملک کو بین کرنے جا رہا ہوں ۔ اس کی وجہ سے یہاں کا موحول دن بہ دن خراب ہو رہا ہے ۔
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزارات پر خودکش حملے درست نہیں(شیخ توصیف الرحمن راشدی

    بین کیوں کرا؟؟ میں نے ابھی ان کو سمجھانا تھا۔۔ :rona::y_crying::rona:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں