1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرہ مسعود, ‏22 اگست 2013۔

  1. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    مزاح لکھنا مشکل کام ہے اور پھر طنزیہ مزاح اور بھی مشکل۔ خیرحقیقت پہ مبنی ایک کوشیش حاضر ہے۔
    خسارے ہی خسارے ہیں
    یہ کیسے گوشوارے ہیں
    کوئی پرسان کیوں کر ہو
    حکومت کے ادارے ہیں
    کلرک بادشہ بن کر
    دکھائیں دن میں تارے ہیں
    ادھر سویا ہے چپڑاسی
    ادھر افسر پسارے ہیں
    یہ ہے سرکار کا دفتر
    یہاں " وکھرے" نظّارے ہیں
    یہاں نیچے سے اوپر تک
    بہت وارے نیارے ہیں
    یہاں بس لوگ جنتا کے
    بہت بے اختیارے ہیں
    یہی جمہوریت ہے جی
    اسی کے سب ہی مارے ہیں
    طاہرہ مسعود
     
    پاکستانی55، سلطان مہربان اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سلطان مہربان
    آف لائن

    سلطان مہربان ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2013
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    80
    ملک کا جھنڈا:
    کمال کر دیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    @طاہرہ مسعود ۔ ماشاءاللہ آپکو واپس آتے دیکھ کر خوشی ہوئی۔ یہ کینیڈا کا جھنڈہ البتہ سمجھ نہیں آرہا۔ اگر ممکن ہو تو وضاحت فرما دیں۔
    :cfd:
     
    Last edited: ‏15 فروری 2014
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ہی نہیں زمانے میں درد کا سبب:WRN:
    دروازے وِچ اُنگلی آ جائے تے او وی جان کڈ لیندی اےcry

    یقین نہ آئے تے دے کے ویکھ لو:84:
     
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ۔۔۔۔ کیا کہنے
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں