1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ام بلکسدفسج نبمسندف بس،سدنفہسنم ا یشسادمفن ہقمندلسفچن ۔۔۔۔۔۔۔۔ مٹی پاؤ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چوہدری شجاعت نے اوپری سطر میں کیا کہا ہے ؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو مٹی پاؤ


    پیار کیسے ہوتا ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں جاننا چاھتے ہیں
    شیر کی دم اور بندر کی دم میں کیا کچھ مختلف ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہنٹر اور ڈنڈے کا

    نخر ے کا کیا فائدہ
     
  5. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    نخرے اٹھانے والے کو پتا ہو گا

    کھیر کھایں گے کیا
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کھیریں بھی دو طرح کی ہوتیں ہیں
    کھیر کھانے والی کی کیسی حالت ہو تی ہے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیڑہی کھیر


    خاموشی کا کیا فائدہ ہے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گندے دانتوں کا راز ظاہر نہیں ہوتا
    جاگتے میں خواب کون دیکھتا ہے ؟؟؟
     
    جان شاہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جو سوتا زیادہ ہے
    ۔۔۔ اور جو سوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کیا ہوتا ہے ؟؟
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے سب اسے کھوتا ہی کہتے ہیں
    بھوتوں کے ولیمے میں کیسا کھانا ملتا ہے
     
  11. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    بھوتوں کے اپنے اپنے ملکی رسم و رواج کے مطابق ہی ملتا ہے

    لاتوں والے بھوت پاکستان میں زیادہ کیوں پائے جاتے ہیں
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ وہاں انہیں لاتیں کھانے کے لئے دھکے نہیں کھانے پڑتے
    برف کے گولے کیوں کھائے جاتے ہیں
     
  13. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    فیشن کے طور پر
    کریلے اور نیم کا آپس میں کیا تعلق ہے
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کزن ہیں شاید آپس میں
    کڑوی اور میٹھی چیز ملانے سے جو ذائقہ بنتا ہے اسے کیا نام دیا جا سکتا ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کڑمس

    حلوے کا ایک فائدہ بیان کریں
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    رعیت ہلال کمیٹی کو کھلایا جا سکتا ہے۔
    ---------
    پختون خواہ میں چاند صرف رمضان میں ہی پہلے یا بعد نکلتا ہے۔ باقی مہینوں میں کیوں نہیں؟
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چاند نکلے نہ نکلے وہ زبردستی نکال لیتے ہیں خاص طور پر رمضان میں
    حبشیوں کے دانت باقی لوگوں سے زیادہ سفید اور چمکیلے کیوں ہوتے ہیں ؟؟؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے دندی وڈوانی ہے


    بکرا دوندا کیسے ہوتا ہے
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بکرے سے پوچھ کر بتاؤں گا
    عید کے دن ساگ اور دال پکائی جائے تو کیسا رہے گا
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اگر بڑی عید ہے تو باقی مسلمانوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔
    -----------
    عید پر سویاں کیوں بنتی ہیں؟
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ کھانے کے بعد منہ اچھی طرح دھویا جا سکے
    شیخ صاحب کی توند باقی سب لوگوں سے بڑی کیوں ہوتی ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں بڑہیا مال ہوتا ہے


    ایسی کی تیسی کیسے ہوتی ہے
     
  23. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    آپ کیوں کروانا چاہتے ہیں

    شرلی کیسے چلتی ہے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شووووووووووووووووووووووووں کرکے

    ناک سے شوں کی آواز کب آتی ہے
     
  25. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    جب شرلی ناک پہ وجے


    ٹھاہ کی آواز کب آتی ہے
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ٹھاہ سے چیتھڑے ہوا میں اڑتے ہیں اور ایک ٹھاہ سے نیا گھر بھی آباد ہوتا ہے
    خر خر کی آواز کہاں سے آتی ہے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خرگوش سے

    خاموشی کیسے ہوتی ہے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب عورتیں سو رہی ہوں
    پنیر کیسے تیار کی جاتی ہے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زبیدہ آپا سے پوچھیں

    مہک کہاں سے آتی ہے
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کسی عطر فروش سے پوچھیں
    دھرتی جب گرجتی ہے تو کیا ہوتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں