1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور چیز کا اٍضافہ کر لیں کہ گانے کے ساتھ ساتھ ڈانس کا آنا بھی ضروری ہے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ڈاکٹر اور ڈائریکٹر میں کیا فرق ہوتاہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹریکٹر کا

    مینڈک کیا کہتا ہے
     
  3. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    کہتا ہے بارش کب ہوگی؟

    ٹرانے کے لیے بارش کیوں ضروری ہے؟
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خشک سالی کی وجہ گلا ساتھ نہیں دیتا

    گلا اور گلہ میں کیا مشترک ہے؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گ سے گدھا


    گدھا گھاس کیوں کھاتا ہے
     
  6. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی مرضی۔۔۔۔

    مرضی کا مالک کیا کہلاتا ہے؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    احمق

    حماقت کیسے کی جاتی ہے
     
  8. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    سوال پوچھ کر۔۔۔

    عقلمند کون ہوتا ہے؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو جواب دیتا ہے :p


    منھ ماری کب شروع ہوتی ہے
     
  10. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    جب شروع کرنا چاہیں


    منہ زورکون ہوتا ہے؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو زیادہ کھائے

    کھانا کب کھانا چاہئے
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جب پیٹ بھرا ہو مگر دل نہیں

    دربار پر لنگر مفت کیوں ملتا ہے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کاربار دنیا چلتا رہے

    کاروبار کیسے چمکتاہے؟
     
  14. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    چیری بلاسم سے

    دو دونی چار کیوں نہیں ہوتے؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چارہ ڈالنا پڑتا ہے


    چارہ گر کہاں سے ملتا ہے
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    حجام کی دکان سے

    حجام ہمارے بال لینے کے باوجود پیسے کیوں لیتا ہے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بالوں کے ریٹ گرے ہوئے ہیں

    وگ پہننے کا کیا فائدہ ہے؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جوئیں نکالنے میں آسانی رہتی ہے


    ہاتھ میں کھجلی ہو تو دولت آتی ہے اگر سر میں کھجلی ہو تو ؟
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل جوئیں نکالنے کا رواج ختم ہوگیا ہے۔

    کنگی اور کنگے میں کیا فرق ہے؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹی ی اور بڑی ے کا


    پٹا کہاں ڈالا جاتا ہے
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پتلون میں

    پتلون کو آجکل پینٹ کیوں کہتے ہیں
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جینز کی وجہ سے

    جینز کو بغیر دھوئے کتنے برس استعمال کرسکتے ہیں۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دھوتی جتنا


    مقبولیت کیسے حاصل ہوتی ہے
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب قبول قبول قبول کی آواز آئے

    موبائیل چھپائی کی رسم کیوں متعارف نہیں ہوسکی؟
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دولہا کے لیے جوتے کی اہمیت کم نہ ہوجائے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مردوں کو دوسری شادی کا شوق کیوں رہتا ہے؟
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دوسری شادی کا شوق اس وقت ہوتا ہے جب کوئی پہلی بیوی سے تنخواہ بچانے میں کامیاب ہو جاتا ہے

    دھاک کے تین پات کیسے ہوتے ہیں
     
  27. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دو تین۔۔۔ایسے

    ہونہار بروا کے پتے کیسے ہوتے ہیں؟
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل پودے کے پتوں کی طرح

    پودے کے پتوں اور درخت کے پتوں میں کیا چیز مشترک ہے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رنگت ملتی ہے

    کالی رنگت کو زیادہ پسندیدگی کیسے ملے؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چیری بلاسم سے


    کان پر جوں کیسے رینگتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں