1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏11 فروری 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    بس دو اور دو لینے کی بات مت کرو


    دل جلانے والی بات کون سی ہوتی ہے
     
  2. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    جو کڑک چائے پی کر کی جائے۔


    ایک اور ایک دو یا گیارہ؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    چلیں نو دو گیارہ ہوجائیں


    تین پانچ کیسے کئے جاتے ہیں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    جب پانچ تین نہ ہوسکیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گھوڑے اڑنا کب شرو ع ہوں‌گے؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    جب پیٹرول سستا ہوگا


    پیٹرول سستا کیسے ہوگا
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    جب واٹر کٹ سے گاڑیاں چلیں گی تو پٹرول سستا ہوجائے ۔

    پانی سے گاڑیاں چلیں تو پٹرول پمپس کا کیا ہوگا؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    وہاں گھاس کے ٹال لگا لیں گے


    سکو ل میں گھنٹی کیوں‌ بجائی جاتی ہے
     
  8. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    گھنٹی تو چرچ میں بجتی ہے، اسکول میں تو بیل ہوتی ہے۔


    موچی اور نائی، دونوں کی حجامت میں کیا فرق ہوتا ہے؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    آپ کرواچکے ہیں کیا


    مرمت اور مزاحمت میں کیا فرق ہے
     
  10. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    پہلے اور بعد والا فرق ہے۔ مزاحمت پہلے ہوتی ہے اور بعد میں مرمت۔
    ۔ (لگتا ہے آپ کو ساتھ دونوں کام ہو چکے ہیں

    اشتہار اور انتظار میں کیا چیز مشترک ہے؟
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    اشتہار سے اشتہا بڑھتی ہے جس کا انتظار کیا جاتا ہے
    ------------
    اشتہار میں ناچ گانا کیوں‌ضروری ہے؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    شاید اشتہاریوں کیلئے


    کاجل کہاں ہے
     
  13. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    آپکی تو آپ کے گھر میں ہے، میری کا ابھی کنفرم نہیں۔


    نزاکت اور رفاقت میں کیا تعلق ہے؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    الف اور ت کا


    قوم کب ٹھیک ہوگئی
     
  15. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    ڈنڈے سے۔
    "4 کتاباں آسمانوں آیاں‌ تے پنجواں آیا ڈنڈا۔ ڈنڈے باج نہ سدھا ہووے کِکر والا کنڈا"


    بلاول بھٹو زرداری کے بیٹے کا کیا نام ہو گا؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    نام میں کیا رکھا ہے


    پھول سے خوشبو کیوں آتی ہے
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    کیونکہ پھول پرفیوم لگاتا ہے۔
    --------------
    پرفیوم چوک کی وجہ شہرت کیا ہے؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    کیونکہ وہ تروک نہیں بلکہ چوک ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پنجابی والے نان اور انگریزی نان میں سے کونسا زیادہ مزیدار ہے؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    قیمے والا


    آلو پیاز کا بھاؤ‌کیسے معلوم ہوتا ہے
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    منڈی سے
    ---------
    منڈی مویشیاں میں‌کیا ملتا ہے؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    دودھ


    مویاں دی منڈی کہاں ہے
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    دالیں کسی سے کم ہیں کیا؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    دالیں تو دل کا روگ بن گئی ہیں


    کوئلہ کہاں سے نکلتا ہے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    سنا ہے کان سے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    بھائی موضوع پر غور کریں جو سوال پوچھا جائے اس کا کوئی مزاحیہ سا جواب دیں اور نیا سوا ل کریں‌


    چولہے سے کیا نکلتا ہے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    چولہا شادی شدہ ہو تو کھانے اور کنواروں کا ہو تو فاقے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شیر آیا ، شیر آیا ، شیر آیا ۔۔۔ مگر کہاں ؟
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    الیکشن میں


    الیکشن ملتوی کیسے ہوسکتے ہیں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    گولی سے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پارلیمنٹ‌ہاوس کی عمارت کے 3 فائدے بتائیں ؟
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    مجھے سیاست میں شوق ہی نہیں میں نے آج تک اپنے بڑے بھائیوں کو گھر خبرے نہیں لگانے دی


    یہ میڈیا والے کیسے بیک کے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

    اخراکات بڑہانا، لڑائی کا بہانہ ، گالی گلوچ کی آزادی


    آج کل پاکستان کا مطلب کیا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں