1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ تصاویر

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏3 اگست 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    ایک بھائی کچھ بیمار شیمار سا رہتا ہے شاید
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کس کی بات کررہے ہیں :soch:
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    وہی جو تصویر میں بائیں طرف ہے اور چھوٹا نظر آ رہا ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کون سی تصویر :soch:
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    جڑواں بھائیوں‌کی طویل عرصے جدائی کے بعد ملاقات کا منظر​
    [/quote:15mndzxz]

    نعیم بھائی آپ نے شاندار شات ماری ہے ایک عدد چھکا :201:[/quote:15mndzxz]

    شاید اس تصویر کی بات ہورہی ہے :201:
     
  6. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    بالکل درست۔ ۔ ۔ آپ تو بہت ذہین نکلیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اور آپ چانوے ہی نکلے :201:
     
  8. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    ھارون بھائی آپ دونوں میں سے بڑا کون ہے اور چھوٹا کون ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]
    [​IMG]

    محمد علی بھائی آپکے ساتھ کچھ ایسا سلوک کرنا پڑے گا :zuban:
     
  10. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    ھارون بھائی!!! ورزش کرتے ہوئے۔۔۔۔۔



    [​IMG]
     
  11. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    ھارون بھائی :mashallah: آپ کی صحت بہت اچھی ہے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]
    [​IMG]

    لوجی عاصف بھائی سے مل لیں اس کے علاوہ کوئی سواری انہیں برداشت نہیں‌کرتی :dilphool:
     
  14. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    ھارون بھائی آپ کی صحت کا راز کیا ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ایسے راز اگلوانا کوئی آسان نہیں ہوتا
    دو چار ہفتے آئیں میری خدمت کریں پھر آپکو خالص مشوروں سے نوازا جائیگا :yes:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  17. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    مریم باجی کی تصویر بہت اچھی آئی ہے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    بری بات :no:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر


    :hathora: :hathora: :hathora:
    بیٹا محمد علی چغتائی۔۔۔۔۔ مریم بہت خوبصورت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل دماغ سیرت صورت دونوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی اچھی لڑکیاں دنیا میں نایاب ہیں بہت کم ہیں مشکل سے ایک ہی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھے کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ :hathora: :hathora: :hathora:


    یہ لو فلاورز اب :dilphool:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    ایک اچھی گول مٹول گول گپو شونو مونو بیوی آپ کی زندگی میں بیلنس لا سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا آپ کی زندگی بیلنس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟


    [​IMG]
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    محمد علی جی آپ کا نام بہت پیارا ہے۔۔ اس لئے میں آپ کو کچھ نہیں کہہ سکتی۔۔ :no: ۔۔ لیکن پلیززز آئندہ احتیاط کیجیے گا۔۔ :dilphool:
     
  22. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    محمد علی جی آپ کا نام بہت پیارا ہے۔۔ اس لئے میں آپ کو کچھ نہیں کہہ سکتی۔۔ :no: ۔۔ لیکن پلیززز آئندہ احتیاط کیجیے گا۔۔ :dilphool:[/quote:ircd3wou]
    مریم باجی کیا مجھے اس غلطی کی معافی مل سکتی ہے
    میں نے تو مذاق کیا تھا
    آپ کی بہت مہربانی کہ آپ نے میرے پیارے نام کی وجہ سے مجھے کچھ نہیں کہا آپ کی بہت مہربانی
    میں آج کے بعد آپ کے ساتھ ایسا مذاق نہیں کرو گا
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    نہیں ‌مزاق کرو۔۔۔۔ کوئی کچھ بولے تو مجھے بتاؤ محمد علی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھ لونگا میں۔۔۔ہمت نہیں ہارو۔۔۔
     
  24. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    نہیں بھائی جان میں جا رہا ہوں میں آج کے بعد آپ کو یہاں نظر نہیں آئوں گا
    اوکے اللہ حافظ
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    محمد علی بھائی اس طرح کی دھمکی تو میں دیتا ہوں آپ نے کہاں‌ سے سیکھ لی ہیں یار یہ سب باتیں۔۔۔سدھر جائیں ۔۔۔۔۔بڑے ہو کر اچھے انسان بنیں۔۔۔
    :dilphool:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    :201: :201:
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    محمد علی جی آپ کا نام بہت پیارا ہے۔۔ اس لئے میں آپ کو کچھ نہیں کہہ سکتی۔۔ :no: ۔۔ لیکن پلیززز آئندہ احتیاط کیجیے گا۔۔ :dilphool:[/quote:3jk3uafm]
    مریم باجی کیا مجھے اس غلطی کی معافی مل سکتی ہے
    میں نے تو مذاق کیا تھا
    آپ کی بہت مہربانی کہ آپ نے میرے پیارے نام کی وجہ سے مجھے کچھ نہیں کہا آپ کی بہت مہربانی
    میں آج کے بعد آپ کے ساتھ ایسا مذاق نہیں کرو گا
    [/quote:3jk3uafm]
    میں آف لائن چلی گئی تھی۔۔ صرف آپ کی پوسٹ دیکھ کر واپس آئی ہوں۔۔ یہ کیا؟؟ آپ جانے کی بات کیوں کر رہے ہیں؟؟ باجی بھی کہا اور اب چھوڑ کر جا رہے ہیں؟؟ ہاں؟؟ یہ کیا بات ہوئی؟؟ میں نے آپ سے کچھ کہا کیا؟؟ مجھے باجی کہہ رہے ہو تو باجیاں تو ڈانٹ بھی سکتی ہیں نا۔۔ ایسے نہیں چلے گا۔۔ او کے۔۔ آپ یہاں لکھو گے اور لکھتے رہو گے۔۔ میں نے آپ کو دل سے معاف کیا۔۔ اور اپ مجھ سے مذاق بھی کر سکتے ہیں۔۔ ہم سب مذاق کرتے ہیں۔۔ کچھ زیادہ ہو جائے تو ایک دوسرے سے گلہ بھی کرتے ہیں۔۔ اور پھر معاف بھی کرتے ہیں۔۔ لیکن چھوڑ جانے والی بات غلط ہے۔۔ اب مجھے آپ کی واپسی کا انتظار رہے گا۔۔ اگر آپ نہ آئے تو مجھے بہت دکھ ملے گا۔۔ کہ میری وجہ سے کوئی روٹھ کر چلا گیا۔۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    عراق میں جنگ کی وجہ دریافت ہوگئی

    [​IMG]
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    سچ کہا :201: :201: :201:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں