1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مریم سیف کو “محسن“ بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 فروری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہماری اردو پیاری اردو کی سریع صارفہ

    محترمہ مریم سیف کو “محسن“ کا درجہ پانے پر

    :222: :222: :222: بہت بہت مبارک باد
    :222: :222: :222:​
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :222: بہت بہت مبارکاں جی ۔۔۔بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ :222:
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مریم جی ۔ اتنی تیزی سے ترقیاں پانے پر بہت مبارک ہو :222:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔ :a191: ۔۔ لیکن نعیم جی۔۔ یہ سریع کا کیا مطلب ہوتا ہے؟؟ مجھے بھی تو پتا چلے کہ مجھے کیا کہا جا رہا ہے۔۔ :soch: کچھ غلط ملط ہی نہ کہتے رہیں اور میں شکریہ شکریہ کہتی رہوں۔۔ :?
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی۔ سریع ۔۔۔ لفظ سرعت سے نکلا ہے۔۔ مطلب تیز چلنے والا یا تیز چلنے والی۔
    اپنے اوتار میں تو آپ پہلے دنوں سے یہیں کھڑی ہیں پتہ نہیں کتنی بسیں اور ٹرک مِس کر چکی ہیں۔ :hathora:
    لیکن ہماری اردو میں آپ کافی “تیزی سے چل“ رہی ہیں ماشاءاللہ۔ :87:
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بسوں ٹرکوں کی مجھے حاجت نہیں۔۔ خدا کا شکر ہے ہمارے پاس اپنی 2 :car: ہیں۔۔ اور ہاں اپنی ہتھوڑی اپنی جیب میں‌ ہی رکھیں۔۔ میں نے :horse: نکال لی تو آپ مشکل میں آ جائیں‌گے۔۔ بھاگنے کو رستہ بھی نہیں ملے گا۔۔ :no:
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ترقی

    انتھائی مختصر عرسے میں قابلِ رشک ترقی اور محسن بننے پر مریم جی کو پر خلوص لاکھ لاکھ مبارکاں​

    [​IMG]
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت بہت شکریہ۔۔ آپ کا انداز پسند آیا۔۔ :139: اس کے لئے ایک بار پھر شکریہ۔۔
     
  9. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم مریم جی میری جانب سے بھی دلی مبارکباد قبول کی جیے اللہ کرے ھر قدم پر ایسے ہی ترقی کی منزلیں طے کرتی رہیں امین
    [​IMG][​IMG]
    یہ پھول اپ کے لیے [​IMG]
    [​IMG]
    وسلام مخلص رامش جان[​IMG]
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [font=Arial, sans-serif]میری پیاری مریم ! ترقی پر بہت بہت بہت مبارک ہو ! :222: [/font]

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جناب مجیب منصور صاحب۔
    آپ کا ہر کام انوکھا ہوتا ہے۔
    اب یہ سمندر کے اندر سے سیڑھی نکال لی۔ یہ کونسے انجینئیر نے بنائی ہے ؟
    پھر اسکو اوپر آسمانوں‌ تک کھینچ دیا ؟ یہ کس خلاباز کا کام ہے ؟
    اور اس پر 3 بندے بھی چڑھا دیے ؟ ایک تو آپ ہوئے؟ باقی 2 کون ہیں ؟
    مجھے نہ ملائیے گا۔ کیونکہ میں اپنے گھر میں ہوں :zuban:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام علیکم: مریم سیف صاحبہ!

    آپ نے تو واقعی “ہماری اُردو“ میں چانن کر دیا۔ اتنی جلدی اس قدر ترقی پر خصوصی مبارک باد قبول فرمائیں۔۔ :222:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نور ہو سکتا ہے آج آپ کو میری کچھ باتیں‌ بری لگی ہوں۔۔ لیکن دیکھ لیں آپ سے اتنا نہیں ہوا کہ مجھے مبارک ہی دے دو۔۔
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔ جبار جی۔۔ یہاں پر سب بہت اچھے اور خیال رکھنے والے ہیں۔۔
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مریم جی میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ مریم صاحبہ آپکو بہت بہت مبارک ہو :222:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو بہت بہت مریم سیف صاحبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بھئی آپ تو میری طرح بہت جلدی برا مان جاتی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میں نے سنا ہے ایک بابا کا قول ہے۔۔۔۔جو لڑکیاں زیادہ غصہ کرتی ہیں وہ موٹی ہو جاتی ہیں۔۔۔۔ عابدہ پروین کی طرح۔۔۔سمجھی۔۔۔۔ اس لیئے زیادہ غصہ نہیں‌کرتے۔۔ :zuban:
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مریم یوسف کو “محسن“ بننے پر مبارکباد

    میں ایسے ہی پڑھ رہی تھی۔۔ اچانک جب غور سے اس لڑی کو پڑھا تو دوباہ آن لائن آنا پڑا۔۔ میرا نام تو ٹھیک کر کے لکھیں۔۔ اس پیغام میں بھی اور لڑی کے عنوان میں بھی۔۔ میں‌ مریم سیف ہوں
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم مریم !
    [font=Arial, sans-serif]میری طرف سے بھی اس شاندار ترقی پر بہت مبارک ہو[/font] !​
    :222: :222: :222:​
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مریم۔ مجھے آپکی کوئی بات بری نہیں لگی۔ بہنوں اور دوستوں میں بھلا کیوں برا لگے گا۔ اسلیے نو سوری نیڈڈ !
    آپکو مبارک دینا بھول گئی ۔اس پر سوری۔ دراصل مجیب منصور نے فوٹو ہی ایسی عجیب لگائی تھی ۔
    لیکن اب میں نے اسی پیغام میں دل کی گہرائیوں‌سے مبارک اور پھول دے دیے ہیں۔
    اب فوراً دوستی کرو مجھ سے :hands: :159: :hands: ‌
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میری پیاری مریم

    مریم۔ مجھے آپکی کوئی بات بری نہیں لگی۔ بہنوں اور دوستوں میں بھلا کیوں برا لگے گا۔ اسلیے نو سوری نیڈڈ !
    آپکو مبارک دینا بھول گئی ۔اس پر سوری۔ دراصل مجیب منصور نے فوٹو ہی ایسی عجیب لگائی تھی ۔
    لیکن اب میں نے اسی پیغام میں دل کی گہرائیوں‌سے مبارک اور پھول دے دیے ہیں۔
    اب فوراً دوستی کرو مجھ سے :hands: :159: :hands: ‌[/quote:tqr037tj]


    کیا بات ہے میری پیاری مریم کی۔۔۔نور صاحبہ نے آپ کو پھول دے دیئے ہیں۔۔میری پیاری مریم۔۔۔ اب خوش ہو جائیں۔۔۔ :84:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔ زاہرا جی۔۔ آپ کی مبارک سے مزید حوصلہ بندھا ہے۔۔ :hands:
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سوری کہہ کر مجھے شرمندہ مت کریں۔۔ آپ مجھ سے سینئر ہیں۔۔ بس مجھے جہاں کسی سے کوئی گلہ شکوہ ہو گا۔۔ میں کرتی رہوں گی۔۔ بنا بتائے بھاگوں گی نہیں۔۔ :no: مبارک دینے پر شکریہ۔۔ ہم دوست ہی ہیں۔۔ :hands:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ مجھے دو جگہ پر طنز کر چکی ہو۔۔۔۔ :takar:
    اور ایک دوسری بات کہ آپ نے نور صاحبہ کو اپنے سے بہت بڑی عمر کا بنا دیا۔۔۔۔حالانکہ وہ آپ کے عمر کی ہی ہیں۔۔۔بلکہ ہو سکتا ہے کچھ چھوٹی ہی ہوں۔۔۔۔۔
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں میں نے آپ کو طنز کیا وہاں جا کر گلہ کریں نا۔۔ تا کہ مجھے بھی پتا چلے۔۔ اور میں اس کی وجہ بیان کروں۔۔ یا معذرت کروں۔۔ یہاں کیوں ٹکریں مار مار کر اپنا دماغ پولا کر رہے ہیں؟؟ اور نور کو میں نے عمر میں بڑی کب کہا؟؟ وہ مجھ سے پہلے کی ممبر ہیں۔۔ اس لئے سینئر کہا۔۔ بڑی نہیں۔۔ :139:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اررررررررے کاشفی بھائی ۔ آپ کو اپنے اوتار میں “ہینڈز اپ“ کس نے کروایا ہوا ہے ؟ :hasna:
     
  26. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:

    نور جی آپ اپنے آپ کو نہ نکالیں

    تفصیل یہ ہے
    سب پھلے ترقی کی سیڑھی پر مریم پنھچ چکی ہیں اور برابر ترقی کرتی جارہی ہیں
    دوسرے نمبر پر میں ہوں جو نیک تمنائیں لیے انھیں مبارک باد کھنے جارہاہوں
    اور تیسرے نمبر پر آپ ہیں یہ کھتے ہوئے کہ ٹھیریے مجھے بھی اس مشن میں ساتھ لے چلیے
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مریم جی “محسن“ کا درجہ پانے پر بہت مبارک ہو ۔۔
    اللہ تعالی اسی طرح آپ کو ترقیات سے نوازتا چلا جائے۔۔۔۔۔ آمین
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔ ساگراج۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں