1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"مرغ مسلّم"

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏19 مئی 2011۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    مرغ مسلّم 1

    اجزا

    مرغی :- ایک عدداڑھائی پونڈ
    دہی :- ڈیڑھ پاو
    گھی :- ایک پاو بہت عمدہ یا خالض مکھن
    زیرہ :- سیاہ آدھی چمچی چائے کی
    زیرہ :- سفید آدھی چمچی چائے کی
    کالی مرچ :- چھ عدد
    لونگ :- بارہ عدد
    بڑی الائیچی:ـ چارعدد
    دارچینی :- ایک چھوٹاساٹکڑا
    سرخ مرچ اور نمک :- حسب ذائقہ

    ترکیب:-
    مرغی ایک دن پہلے کاٹ کر صاف کریں ارو دھو کر ریفریجٹیر کے برف کے خانے میں رکھدیں۔ چوبس گھنٹے کے بعد مرغی کو نکالیں اور دھولیں۔ دہی میں پاؤ پانی ڈالیں اور خوب بلولیں سب مسا لئے کو باریک پیس لیں ۔ صرف لونگ ثابت رہنےدیں۔ اب یہ سب پسے ہوئے مسالے مع لونگ کے دہی میں ڈال کر ملالیں ۔ پھر گھی میں مکھن پگھلا کر دہی میں شامل کر دیں۔ اب مرغی بھی دہی میں ڈالدیں۔ مرغی کے ٹکڑے نہ کریں بلکہ ثابت ہی دہی میں ڈالدیں اور چمچے سے دہی اور اسکے اندر ڈباکر سارا تر کردیں اب اس برتن یا دیگچی کو ڈھانپ کر رکھ دیں اور دوگھنٹہ تک اسی طرح پڑا رہنے دیں

    دو گھنٹہ کے بعد مرغی کی دیگچی اسی طرح چولھے پر چڑھادیں۔ آنچ اتنی ہلکی رکھیں، کہ مرغی گل بھی جائے اور دہی کا پانی بھی باقی نہ رہے ۔ جب مرغی اچھی طرح گل جائے اور مسالہ گھی چھوڑدے تو اتارلیں ۔ یا درکھئیے اس مرغی کو بھوننے کی ضرورت نہیں نہ پہلے اور نہ بعد میں اور نہ ہی مسالہ زیادہ خشک ہونے چاہئیے ۔ مرغ مسلم سادہ تیار ہے
     
  2. كاشان عدنان
    آف لائن

    كاشان عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    152
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مرغ مسلّم"

    مرغی :- ایک عدداڑھائی پونڈ
    دہی :- ڈیڑھ پاو
    گھی :- ایک پاو بہت عمدہ یا خالض مکھن
    زیرہ :- سیاہ آدھی چمچی چائے کی
    زیرہ :- سفید آدھی چمچی چائے کی
    کالی مرچ :- چھ عدد
    لونگ :- بارہ عدد
    بڑی الائیچی:ـ چارعدد
    دارچینی :- ایک چھوٹاساٹکڑا
    سرخ مرچ اور نمک :- حسب ذائقہ
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مرغ مسلّم"

    دل جلانے کی بات کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مرغ مسلّم"

    بلال بھائی بات پوری کیا کریں نا ! :dilphool:
    دعوت اُڑانے کی بات کرتے ہو
    دل جلانے کی بات کرتے ہو ۔
    ہم نے مدت سے چوزا نہیں دیکھا
    مرغ مسلم کھانے کی بات کرتے ہو :91:
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مرغ مسلّم"

    مرغ مسلم نمبر 2

    اجزا

    1 ۔ مٹر ایک پاو گھی میں تل کر تھڑا سا پانی ڈال کر گلا لیں۔
    2 ۔ آلو کے آٹھ ٹکرے نمک ڈال کر ابال لیں اروگلنےکےبعدگھی
    میں تل لیں۔
    دوانڈے ابالیں
    تھوڑی سی پیاز گھی میں تل کر اسے خشک کر کے ہاتھوں سے مسل لیں۔
    اب ان سب چیزوں کو ملا کراس میں نمک مرچ پسا ہوا گرم مسالہ آدھی چمچی اور امچور ملالیں یہ سب کچھ مرغی کے پیٹ میں بھر دیں اور اس پر مضبوطی سے دھا گا باندھ دیں۔
    ترکیب:-
    مرغی ایک دن پہلے کاٹ کر صاف کریں ارو دھو کر ریفریجٹیر کے برف کے خانے میں رکھدیں۔ چوبس گھنٹے کے بعد مرغی کو نکالیں اور دھولیں۔ دہی میں پاؤ پانی ڈالیں اور خوب بلولیں سب مسا لئے کو باریک پیس لیں ۔ صرف لونگ ثابت رہنےدیں۔ اب یہ سب پسے ہوئے مسالے مع لونگ کے دہی میں ڈال کر ملالیں ۔ پھر گھی میں مکھن پگھلا کر دہی میں شامل کر دیں۔ اب مرغی بھی دہی میں ڈالدیں۔ مرغی کے ٹکڑے نہ کریں بلکہ ثابت ہی دہی میں ڈالدیں اور چمچے سے دہی اور اسکے اندر ڈباکر سارا تر کردیں اب اس برتن یا دیگچی کو ڈھانپ کر رکھ دیں اور دوگھنٹہ تک اسی طرح پڑا رہنے دیں

    دو گھنٹہ کے بعد مرغی کی دیگچی اسی طرح چولھے پر چڑھادیں۔ آنچ اتنی ہلکی رکھیں، کہ مرغی گل بھی جائے اور دہی کا پانی بھی باقی نہ رہے ۔ جب مرغی اچھی طرح گل جائے اور مسالہ گھی چھوڑدے تو اتارلیں ۔ یا درکھئیے اس مرغی کو بھوننے کی ضرورت نہیں نہ پہلے اور نہ بعد میں اور نہ ہی مسالہ زیادہ خشک ہونے چاہئیے ۔ مرغ مسلم سادہ تیار ہے۔ مرغ مسلم نمبردو تیار ہے
    نوٹ:- ہر مرغی بنا نے سے پہلے 24 کھنٹے کمسکم اور 36 گھنٹے ذیادہ سے زیادہ ریفریجٹر میں رکھنا چاہیئے۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مرغ مسلّم"

    مگر یہ مرغی ریفریجیٹر میں پکے گی کیسے یا کچی کھانا پڑے گی :nose:
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مرغ مسلّم"

    آپ پورہ پڑھ تے ہو سمجھ جاتی
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مرغ مسلّم"

    دیگچی آپ دھونے کے بعد یہاں لائی ہیں :101:
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مرغ مسلّم"

    ہارون بھائی ایسے کام نہیں کرتے دوسروں کا بھی خیال کرنا چاہیے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مرغ مسلّم"

    :yes: :yes:
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مرغ مسلّم"

    :dilphool::dilphool:
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مرغ مسلّم"

    یہ تو چیٹنگ ہے۔۔عنوان میں مرغ اور ترکیب میں بےچاری مرغی۔۔۔۔۔۔:no:
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "مرغ مسلّم"

    کیوں کے مرغی ہم اتا استعمال کرئیں گے تو پھر کھانے کو نہیں ملے گی اس لیے مرغ کا استعمال کیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں