1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا جاذب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏26 دسمبر 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مرزا جاذب جی یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان


    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔




    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔ شکریہ :91:
     
  2. مرزاجاذب
    آف لائن

    مرزاجاذب ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1- مرزا جاذب علی۔ میری خالہ نے میرا نام رکھا۔
    3۔ میں 13 برس کا ہوں۔
    4۔ آٹھویں جماعت کا طالبعلم ہوں۔
    6۔ شعروشاعری
    8۔ میں بڑا ہو کر پائیلٹ بنوں گا۔ (انشاءاللہ)
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جازب جی آپ میں سے کچھ اپنائیت کی خوشبو آرہی ہے کہیں آپ ہمارے بھانجے تو نہیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مندرجہ بالا باتوں کی تصدیق کب ہوگی :139:
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جازب جی آپ میں سے کچھ اپنائیت کی خوشبو آرہی ہے کہیں آپ ہمارے بھانجے تو نہیں[/quote:ynjdvrs2]
    مجھے لگتا ہے یہ وہی بچہ ہے جس نے دروازہ کھولتے ہی کہا تھا۔

    “نی بےبے۔۔۔ ماما آیا ۔۔۔ نی بےبے ۔۔۔ ماما آیا“

    ویسے مرزا جاذب صاحب ۔
    آپ سے ملکر بہت خوشی ہوئی۔ ہماری اردو پر خوش آمدید۔ یہ لیجئے کالاکولا :glass:[/quote:ynjdvrs2]

    نعیم بھائی آپ نے پہچاننے میں غلطی کر دی۔ یہ وہ نہیں ہے۔۔۔وہ تو فہیمی تھا بھئی! :mashallah:
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میرا اندازہ درست ثابت ہوا
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جاذب بھائی! آپ نے مختصر مگر اچھا تعارف دیا، اللہ آپ کو پائلٹ بنائے لیکن جہازوں سے محفوظ رکھے۔:)
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جاذب بھائی! آپ نے مختصر مگر اچھا تعارف دیا، اللہ آپ کو پائلٹ بنائے لیکن جہازوں سے محفوظ رکھے۔:)[/quote:2nqmb1o0]

    عبدالجبار صاحب اگر آپ کی نصیحت پر عمل کیا تو پھر اپنے مرزا جاذب صاحب گدھا گاڑی کے “پائیلٹ“ بن جائیں گے :horse:
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جاذب بھائی! آپ نے مختصر مگر اچھا تعارف دیا، اللہ آپ کو پائلٹ بنائے لیکن جہازوں سے محفوظ رکھے۔:)[/quote:2bliqb8e]

    عبدالجبار صاحب اگر آپ کی نصیحت پر عمل کیا تو پھر اپنے مرزا جاذب صاحب گدھا گاڑی کے “پائیلٹ“ بن جائیں گے :horse:[/quote:2bliqb8e]

    :135: نعیم بھائی
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم نے لکھا

    نعیم صاحب ۔ آپ باز نہیں آنے والے :201:
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لگتا ہے مرزا جاذب صاحب اپنی خالہ سمیت برا مان گئے ہیں۔ جبھی تو پلٹ کے نہیں آئے :143:
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سوغات

    کیا سوغات ہے چٹکلوں کی
    :176:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مرزا جاذب صاحب آپ ہماری اردو فورم پر آیا کریں۔۔۔پلیز
     

اس صفحے کو مشتہر کریں