1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرد 2 شادیاں کرنے کے پابند

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏28 جنوری 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    shady.jpg
    سمارا: افریقی ملک ایریٹریا میں سرکاری سطح پر مردوں کو کم از کم 2 شادیاں کرنے کا پابند کر دیا گیا ہے۔

    [​IMG]
    مختلف ویبسائٹس پر ایریٹریا کے مفتی اعظم کے دستخط شدہ حکم نامے کی کاپی گردش کر رہی ہے—فوٹو: بشکریہpunchng.com
    ----------------------------------------------------------------------------------------------
    مختلف افریقی نشریاتی اداروں پر ایریٹریا کے حوالے سے ایک فتوی گردش کر رہا ہے جس میں ملک کے مفتی اعظم نے مردوں کو حکم دیا ہے کہ وہ 2 شادیاں کریں۔
    افریقن انڈیپنڈنٹ ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق ایسے مرد جو سرکاری احکامات پر عمل نہیں کریں گے ان کو سزاء کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔
    انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیموں کے رضا کاروں کا کہنا ہے کہ یہ احکامات وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری ہوئے ہیں۔
    واضح رہےکہ ایریٹریا میں ابلاغ کے آزاد ذرائع موجود نہیں ہیں جبکہ تمام اخبارات اور نشریاتی ادارے حکومت کے تابع ہیں.
    اسی لیے آزاد ذرائع یا سرکاری سطح پر اس حکم نامےکی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    افریقا کے دیگر ممالک کے نشریاتی اداروں پر گردش کرنے والا فتویٰ عربی زبان میں موجود ہے۔
    کینیا کے ایک نشریاتی ادارے ایس ڈی ای نے رپورٹ کیا کہ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ الہامی قانون کے تحت ہی ملک میں موجود صورتحال کی وجہ سے یہ حکم دیا گیا ہے۔


    [​IMG]

    خیال رہے کہ ایریٹریا کی پڑوسی ملک ایتھوپیا سے طویل جنگ ہوئی تھی، 1998 سے 2000 تک 2 سال کی جنگ میں ایریٹریا کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد تھی جبکہ اس جنگ میں عام شہری بھی نشانہ بنے تھے دوسری جانب ایتھوپیا کے بھی اس جنگ میں ایک لاکھ 50 ہزار فوجی مارے گئے تھے۔
    ایریٹریا کے مفتی اعظم شیخ الامین عثمان کے دستخط سے جاری ہونے والے فتوی میں کہا گیا ہے کہ جو بھی مرد دو شادیوں کے حکم نامے کی پاسداری نہیں کرے گا اس کو قید بامشقت کا سامنا کرنا ہوگا۔
    نائجیریا کی ایک ویب سائٹ نائج ڈاٹ کام کے مطابق خواتین کو بھی فتوے میں متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ مردوں کو 2 شادیاں کرنے سے نہ روکیں۔
    فتوے میں کہا گیا ہے کہ ایسی خواتین جو اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے سے روکیں گی ان کو عمر قید کی سزاء دی جا سکتی ہے۔
    واضح رہے کہ ایریٹریا کی مجموعی آبادی 64 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اس کا رقبہ ایک لاکھ 18 ہزار کلو میٹر ہے۔
    http://www.dawnnews.tv/news/1032666/
     
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ عرصہ ایریٹریا میں گزار لیا جائے۔۔۔۔۔؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ لیں۔جانا شاید آسان ہو لیکن واپسی مشکل ہو جائے ۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی کو ایریٹریا نہیں کیفے ٹیریا جانا چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سہولت پاکستان میں ہونی چاہئے اور نظام الدین بھائی صاحب والی سہولت آسٹریا میں تو میں خوش ہوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں