1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرج البحرین

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏19 مئی 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مرج البحرین - حمدیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ نعتیہ غزل

    مرج البحرین​

    حمدیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ نعتیہ غزل​


    ایک نشہ ہے کہ چھائے ہے تیرے نام کے ساتھ
    اک تسلی ہے کہ آئے ہے ترے نام کے ساتھ

    عنبر و عود لٹائے ہے تیری یاد جمیل
    ایک خوشبو ہے کہ آئے ہے ترنے نام کے ساتھ

    گویا کونین کی دولت کو سمیٹا اس نے
    دل کی دنیا جو بسائے ہے ترے نام کے ساتھ

    دل تصور میں ترے ڈوب گیا ہو جیسے
    آنکھ بھی اشک بہائے ہے ترے نام کے ساتھ

    حشر کیا ہو گا تمنا کا تری دید کے وقت
    آرزو حشر اٹھائے ہے ترے نام کے ساتھ

    ہے ترا ذکر حلاوت میں کچھ ایسا کہ زباں
    اک نیا ذائقہ پائے ہے ترے نام کے ساتھ

    طرفہ اک رنگ محبت کا اثر دیکھا ہے
    روح بھی وجد میں آئے ہے تیرے نام کے ساتھ

    لذت درد بفیض غم جاناں، جاناں!
    جذبہ شوق بڑھائے ہے ترے نام کے ساتھ

    تجھ سے منسوب غزل کر کے کمال اترائے
    اپنی توقیر بڑھائے ہے ترے نام کے ساتھ

    فقیر پروفیسر باغ حسین کمال (رحمتہ اللہ علیہ​
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مرج البحرین

    کیا بات ہے ؟ کسی دوست نے اپنے تاثرات نہیں دیئے
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: مرج البحرین

    عمدہ انتخاب ہے جناب۔۔جزاک اللہ۔
    بیحد شکریہ شریک بزم کرنے کے لیئے۔۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مرج البحرین

    شکریہ مبارز بھیا
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مرج البحرین

    بلال جی پڑھنے سے پہلے کیسے تاثرات دے دیتے اب پڑھا ھے
    خوب لکھا ھے بہت شکریہ اس شئیرنگ کے لئے
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مرج البحرین

    شکریہ خوشی تاثرات دینے کے لئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں