1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرتبہ آپ کا سیدہ عائشہ ۔۔کاوش آفتاب عالم (مضطر) امجدی گونڈوی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مرتبہ آپ کا سیدہ عائشہ
    رب نے اونچا کیا سیدہ عائشہ

    جان و دل سے جو شیدہ ہوا آپ پر
    خلد میں وہ گیا سیدہ عائشہ

    واسطہ شاہ دیں کا ہو نظر کرم
    کیجیے با خدا سیدہ عائشہ

    ناز کرتے جسے دیکھ کر بالیقیں
    سرور انبیا سیدہ عائشہ

    جن کے اوصاف کو رب کرے خودبیاں
    جان خیرالوریٰ سیدہ عائشہ

    واسطے آپ کے آیت پاک کو
    بھیجتا تھا خدا سیدہ عائشہ

    اور ازواج آقا کی ہیں، ہاں مگر
    آپ سب میں جدا سیدہ عائشہ

    کاش حسنین کے جوٹھے ٹکڑے ملیں
    کھائے مضطر صدا سیدہ عائشہ
    ------
    کاوش آفتاب عالم (مضطر) امجدی گونڈوی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مرتبہ آپ کا سیدہ عائشہ
    رب نےاونچا کیا سیدہ عائشہ
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جان و دل سے جو شیدہ ہوا آپ پر
    خلد میں وہ گیا سیدہ عائشہ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    واسطہ شاہ دیں کا ہو نظر کرم
    کیجیے با خدا سیدہ عائشہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ناز کرتے جسے دیکھ کر بالیقیں
    سرور انبیا سیدہ عائشہ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جن کے اوصاف کو رب کرے خودبیاں
    جان خیرالوریٰ سیدہ عائشہ

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    واسطے آپ کے آیت پاک کو
    بھیجتا تھا خدا سیدہ عائشہ

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اور ازواج آقا کی ہیں، ہاں مگر
    آپ سب میں جدا سیدہ عائشہ

     

اس صفحے کو مشتہر کریں