1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مذاق

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏28 اکتوبر 2006۔

  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    مذاق
    ہم ان کو لائے راہ پر مذاق ہی مذاق میں
    بنے پھر ان کے ہمسفر مذاق ہی مذاق میں
    پڑے رہے پھر انکے گھر مذاق ہی مذاق میں
    مزے سے ہو گئی بسر مذاق ہی مذاق میں
    دکھا گیا عدو ہنر مذاق ہی مذاق میں
    پہنچ گئے وہ اس کے گھر مذاق ہی مذاق میں
    کھلا جو ان کا نامہ بر مذاق ہی مذاق میں
    ہمیں بھی ہو گئی خبر مذاق ہی مذاق میں
    پہنچ گئے عدو کے گھر مذاق ہی مذاق میں
    چڑھایا اس کو داو پر مذاق ہی مذاق میں
    پٹخ دیا زمین پر مذاق ہی مذاق میں
    عدو کی توڑ دی کمر مذاق ہی مذاق میں

    لطیفہ گوئی کا جو رات چل پڑا تھا سلسلہ
    ابل پڑے کئی گٹر مذاق ہی مذاق میں
    (عنایت علی خان)
    :D [align=center]​
    [/align]ئئ
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    لطیفہ گوئی کا جو رات چل پڑا تھا سلسلہ
    ابل پڑے کئی گٹر مذاق ہی مذاق میں​
    واہ! بہت اچھے!
     
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    توسی بڑے مزاقی او۔۔۔ :wink:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی نظم ہے آصف بھائی مذاق ہی مذاق میں :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں