1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدینہ منورہ میں دور نبوت کی 43 مساجد ہیں،رپورٹ

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏1 فروری 2007۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    مدینہ منورہ ............ٹی وی رپورٹ............ مدینہ منورہ ریسرچ سینٹر نے 43 ایسی مساجد کا پتہ لگایا جہاں نبی کریم نے نماز ادا کی۔ عرب ٹی وی کے مطابق ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالباسط بدر نے بتایا کہ تاریخ میں درج صحیح احادیث کی روشنی میں ان مساجد کا پتہ لگایا گیا اور یہ مساجد مدینہ منورہ کی رہائشی سوسائٹیز کے درمیان واقع ہیں جن میں سے چند مساجد مدینہ منورہ کی مشہور جامعہ اسلامیہ کے قریب واقع وادی العقیق کے علاقے میں اور مسجد قباء کے قریب واقع ہیں۔ ان مساجد میں سب سے مشہور مسجد اجابہ‘ مسجد بنی حارثہ‘ مسجد بنی ساعدہ‘ مسجد الشیخین‘ مسجد الشجرہ اور مسجد بنی وائل ہیں۔ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ ان کا سینٹراس کوشش میں ہے کہ تاریخ کی روشنی میں مدینہ منورہ کا وہ نقشہ تیار کیا جائے جو دور نبوت میں تھا۔

    [​IMG]

    اخبارِ جنگ
    http://jang.com.pk/jang/feb2007-daily/0 ... ate.htm#20
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ تعالی !

    بہت پیاری معلومات ہیں۔

    کیا ان مساجد کی تصاویر بھی کہیں دستیاب ہیں ؟؟
     
  3. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    بہت اچھی معلومات ہے

    شئیر کرنے کا شکریہ
     
  4. منہاج القرآن
    آف لائن

    منہاج القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏7 ستمبر 2006
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ


    بہت اچھی خبر ہے ، اور عاشقانِ رسول :saw: کے لیے بہت ہی اچھی خبر ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں