1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدنی مدینے والے

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از شمع طارق, ‏19 اگست 2010۔

  1. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے در پہ بلانا مدنی مدینے والے
    مئے عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے

    تری جبکہ دید ہو گی جبھی میر ی عید ہو گی
    مرے خواب میں تم آنا مدنی مدینے والے

    میں اگرچہ ہوں کمینہ ترا ہوں شاہ مدینہ
    مجھے سینے سے لگانا مدنی مدینے والے

    یہ مریض مر رہا ہے ترے ہاتھ میں شفا ہے
    اے طبیب ! جلد آنا مدنی مدینے والے

    تو ہی انبیاء کا سرور تو ہی دو جہاں کا یاور
    تو ہی رہبر زمانہ مدنی مدینے والے

    مرے غوث کا وسیلہ رہے شاد سب قبیلہ
    انہیں خلد میں بسانا مدنی مدینے والے

    ترے غم میں کاش عطار رہے ہر گھڑی گرفتار
    غم مال سے بچانا مدنی مدینے والے

    الیاس قادری​
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مدنی مدینے والے

    ماشاء اللہ ! جزاکم اللہ خیرا !
     
  3. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مدنی مدینے والے






    جزاک اللہ شمع جی
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: مدنی مدینے والے

    جزاک اللہ شمع بہن جیتی رھیں

    خوبصورت شئیرنگ کی ھے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مدنی مدینے والے

    خوبصورت نعت شریف کے لیے شکریہ شمع طارق بہن۔
     
  6. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: مدنی مدینے والے

    جزاک اللہ
    میری پسندیدہ نعت ھے
     
  7. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مدنی مدینے والے

    آپ سب کا شکریہ
     
  8. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مدنی مدینے والے

    جزاک اللہ! ما شاء اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں