اسلام علیکم تین چار دن پہلے کی بات ہے میں کچھ سامان لینے شاه عالم مارکیٹ مسجد شب بھر لاہور سے موٹرسائیکل پر سامان لینے گیا سامان کافی تھا واپسی پر سلیم ماڈل سکول کراس کرتے مال روڈ کچہری کےپاس پیٹرول ِختم هو گیا پمپ کافی آگے تھا لہذا پاؤں سے موٹرسائیکل کو دھکیلنا شروع کردیا اتنے میں پیچھے سے بڑی نامانوس سی آواز آئی کی هویا مولوی پیچھے مڑکر دیکھا کوئی خاکی پینٹ والا تھا موٹرسائیکل پر میں نے کها پیٹرول ختم هو گیا وه بولا پیر اتے رکھ اور اپنا پیر میری موٹرسائیکل کے سلنسر پررکھ کر دھکیلنے لگا بولا میں پولیس والا واں کی جے بورے وچ میں نے کها کلفیاں دے تیلے خیر پمپ سے پہلے کهنے لگا 100 کا پیٹرول ڈلوا کر دو ورنه جانتے هو پولیس والا هوں پھر مجھ سےپہلے 100 کا پیٹرول ڈلوا کر بولا پیسے پیچھے مولوی کو لینا میں اس کو مدد گار سمجھا تھا